بلوچستان خبریں

بلوچستان کے علاقے کچلاک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 5 افراد جاں بحق

  • بلوچستان کے علاقے کچلاک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 5 افراد جاں بحق کچلاک(ملت آن لائن)کچلاک میں نامعلوم مسلح ملزمان کی فائرنگ سے ہزارہ برادری سے تعلق رکھنے والے 5 افراد جاں بحق ہو گئے۔ چمن سے آنے والی گاڑی پر نامعلوم افراد نے کچلاک میں اندھا دھند فائرنگ کر دی جس کے نتیجے […]

  • کوئٹہ میں 10 روز کیلئے موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد

    کوئٹہ میں 10 روز کیلئے موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کوئٹہ(ملت آن لائن) کوئٹہ شہر میں 10 روز کے لیے موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ شہر بھر میں آئندہ 10 روز کے لیے موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کرنے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا […]

  • کوئٹہ میں عمارتوں کا کرایہ ادا نہ کرنے پر سرکاری سکولوں کو تالے

    کوئٹہ(ملت آن لائن)کلی قمبرانی اور کلی فتح باغ میں سرکاری سکولوں کو مالک نے کرائے کی عدم ادائیگی پر خالی کرالیا۔ کوئٹہ کے علاقے کلی قمبرانی اور کلی فتح باغ میں سرکاری اسکول مالک مکان نے ایک بار پھر خالی کرالئے۔ 29 روز قبل بھی مالک مکان نے اسکولوں کو خالی کرالیا تھا تاہم وزیراعلیٰ […]

  • بلوچستان ہائیکورٹ۔ عبدالمجید اچکزئی کی درخواست ضمانت مسترد

    کوئٹہ(ملت آن لائن)بلوچستان ہائیکورٹ نے ایم پی اے عبدالمجید اچکزئی کی درخواست ضمانت مسترد کردی۔ انہوں نے کیس میں ضمانت کے لیے درخواست دائر کی تھی۔ اس سے قبل کوئٹہ کی انسداد دہشت گردی کی عدالت بھی عبدالمجید اچکزئی کی درخواست ضمانت مسترد کرچکی ہے۔ بلوچستان اسمبلی کے رکن عبدالمجید اچکزئی ٹریفک سارجنٹ کے گاڑی […]

  • تربت میں ایف سی کی چیک پوسٹ پر فائرنگ سے 2اہلکار شہید، 3 زخمی

    تربت(ملت آن لائن)ایف سی کی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کی فائرنگ سے 2 اہلکار شہید جب کہ فورسز کی جوابی فائرنگ پر حملہ آور فرار ہوگئے۔ تربت کے علاقے دشت میں ایف سی کی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کی فائرنگ سے 2 اہلکار شہید اور 3 زخمی ہوگئے جب کہ فورسز کی جوابی […]

  • کوئٹہ میں آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن نے ہڑتال کردی

    کوئٹہ(ملت آن لائن)کوئٹہ میں آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن نے ہڑتال کر دی ہے جس سے شہر میں ایندھن کی قلت کا خدشہ پیدا ہوگیا۔مالکان کے جائز مطالبات سننے کو تیار ہیں ترجمان اوگرا سانحہ احمد پور شرقیہ کے بعد آئل ٹینکرز کو قانون کے دائرے میں لانے پر گزشتہ ماہ ٹینکر مالکان نے ملک بھر […]