بلوچستان خبریں

کوئٹہ میں سرچ آپریشن کے دوران 31 مشتبہ افراد گرفتار، آئی ایس پی آر

  • کوئٹہ(ملت آن لائن)ایف سی بلوچستان اور پولیس نے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کرکے 31 مشتبہ افراد کو گرفتار جبکہ ان کے قبضے سے اسلحہ بر آمد کرلیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ایف سی بلوچستان اورپولیس نے آپریشن ردالفساد کے تحت کوئٹہ کے مختلف علاقوں کچلاک، کچھی، […]

  • عمران خان کا واحد مقصد اقتدار حاصل کرنا ہے، حاصل بزنجو

    کراچی(ملت آن لائن)وفاقی وزیر پورٹس اینڈ شپنگ نیشنل پارٹی کے سربراہ میر حاصل بزنجو نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی سیاسی جماعت نہیں غیر جمہوری عناصر کا ٹولہ ہے، عمران خان کا واحد مقصد اقتدار حاصل کرنا ہے۔ گزشتہ روز پی این ایس سی بلڈنگ میں واقع کمیپ آفس میں صحافیوں سے بات چیت […]

  • کوئٹہ میں کارپرفائرنگ سے 4 افراد جاں بحق

    کوئٹہ(ملت آن لائن)مستونگ کے علاقے میں نامعلوم افراد کی کار پر فائرنگ سے چار افراد جاں بحق ہوگئے۔وزیراعلیٰ بلوچستان ثنا اللہ زہری نے واقعے کی رپورٹ طلب کرلی۔ کوئٹہ کے علاقے مستونگ میں نامعلوم افراد کی جانب سے کوئٹہ سے کراچی جانے والی کار پراندھا دھن فائرنگ کی گئی جس کے نتیجے میں 4 افراد […]

  • سارجنٹ ہلاکت کیس؛ عبدالمجیداچکزئی کی درخواست ضمانت مسترد

    کوئٹہ(ملت آن لائن)انسداد دہشت گردی عدالت نے ٹریفک سارجنٹ کی ہلاکت کے کیس میں رکن بلوچستان اسمبلی عبدالمجیداچکزئی کی ضمانت کی درخواست مسترد کردی۔ کوئٹہ میں انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں ٹریفک سارجنٹ کی ہلاکت کےکیس کی سماعت ہوئی لیکن ایم پی اے عبدالمجید اچکزئی کو عدالت میں پیش نہیں کیا جاسکا۔ عدالت […]

  • ہم ہر حال میں نوزشریف کے ساتھ ہیں، محمود خان اچکزئی

    کوئٹہ(ملت آن لائن)چیئر مین پشتونخواہ میپ محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ ہم ہر حال میں نوزشریف کے ساتھ ہیں کیونکہ نواز شریف کے ساتھ ہمارا اتحاد جمہوریت کی بقا کیلئے ہے۔ کوئٹہ میں پریس کانفرنس کے دوران محمود خان اچکزئی نے کہا کہ پاکستان اس وقت بہت ہی نازک دور سے گزررہا ہے […]

  • پی ڈی ایم اے نے بلوچستان کیلئے موسم ایڈوائزری جاری کردی

    کوئٹہ(ملت آن لائن)فلڈکمیشن آف پاکستان نے آئندہ جمعہ سے اتوار تک کے لئے بلوچستان کے حوالے سے موسم کی ایڈوائزری جاری کردی، اس دوران صوبے کے 4 ڈویژنوں میں ہلکی سے تیز بارشوں کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ پی ڈی ایم اے بلوچستان کی موسم ایڈوائزری کے مطابق قلات، ژوب، نصیرآباد اور سبی ڈویژن […]