بلوچستان خبریں

چمن میں دھماکا، ایس ایس پی ساجد خان مہمند شہید، پولیس

  • چمن(ملت آن لائن)بوغرا روڈ پر دھماکے کے نتیجے میں ایس ایس پی ساجد خان مہمند شہید ہوگئے۔قافلہ گزررہا تھا کہ اس دوران زور دار دھماکا ہوا چمن میں بوغرا روڈ پر ایس ایس پی ساجد خان مہمند کا قافلہ گزررہا تھا کہ اس دوران زور دار دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں ایس ایس پی […]

  • بلوچستان :2017ء کاپہلا پولیو کیس سامنے آگیا

    چمن(ملت آن لائن)بلوچستان میں رواں سال میں پولیوکاپہلاکیس سامنےآگیا، قلعہ عبداللہ کےعلاقےچمن میں 18ماہ کےبچے میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوگئی ۔ محکمہ صحت کے مطابق پولیس کیس چمن کے علاقے محمود آباد میں رپورٹ ہوا ،18 ماہ کے احمد شاہ کے والدین نے پولیوسےبچاؤ کےقطرےپلانے سے انکارکردیا تھا۔ محکمہ کے حکام کے مطابق گذشتہ […]

  • عبدالمجید اچکزئی کیخلاف قتل کا ایک اور کیس سامنے آگیا

    کوئٹہ (ملت آن لائن) رکن بلوچستان اسمبلی عبدالمجیداچکزئی کےخلاف اغواء کےبعدکوئٹہ میں قتل کاایک کیس سامنے آگیا۔قتل کےاس کیس میں مقامی عدالت نے عبدالمجیداچکزئی کودوروزہ ریمانڈ پرپولیس کےحوالےکردیاگیا۔ کوئٹہ میں گزشتہ ماہ ٹریفک سارجنٹ کو گاڑی کی ٹکرسےہلاکت کےکیس میں پہلے سے گرفتار ایم پی اے عبدالمجیداچکزئی کےخلاف قتل کاایک اورمقدمہ سامنے آگیا۔ 1992میں کوئٹہ […]

  • مجیداچکزئی کا ڈرائیونگ لائسنس نہیں گاڑی خود چلا رہے تھے، رپورٹ

    اسلام آباد(ملت آن لائن)کوئٹہ میں رکن صوبائی اسمبلی کے ہاتھوں ٹریفک پولیس اہلکار کی موت پر لیے گئے ازخود نوٹس کیس میں آئی جی بلوچستان احسن محبوب نے عدالت عظمیٰ میں تحریری رپورٹ جمع کرا دی۔ 3 صفحات پر مشتمل رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ رکن صوبائی اسمبلی عبدالمجیداچکزئی کے پاس ڈرائیونگ لائسنس […]

  • کوئٹہ میں پیڑول کی قلت شدت اختیار کرگئی

    کوئٹہ (ملت آن لائن)کوئٹہ میں پیڑول کی قلت شدت اختیار کرگئی ،شہر کے کئی پیڑول پمپ پیڑول کی عدم دستیابی کے باعث بند ہوگئے ہیں ، کوئٹہ میں شہری پیڑول کے حصول کیلئے مارے مارے پھر رہے ہیں۔ اس حوالے سے کوئٹہ کے پمپ مالکان کا کہنا ہے کہ شہر میں پیڑول کی قلت کا […]

  • عبدالمجید اچکزئی مزید 7 روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

    کوئٹہ(ملت آن لائن)کوئٹہ میں انسداد دہشت گردی کی عدالت نے رکن بلوچستان اسمبلی عبدالمجید اچکزئی کی گاڑی کی ٹکر سے ٹریفک سارجنٹ کی ہلاکت اور ایک شخص کے اغواء کے کیس میں 7 روزہ مزید ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔ ایم پی اے عبدالمجید اچکزئی کی گاڑی کی ٹکر سے ٹریفک سارجنٹ حاجی عطاء […]