بلوچستان خبریں

رکن بلوچستان اسمبلی عبدالمجید اچکزئی گرفتار

  • کوئٹہ(ملت آن لائن)رکن بلوچستان اسمبلی مجید اچکزئی کوگرفتارکرلیاگیا۔کوئٹہ میں20 جون کو عبدالمجید اچکزئی کی گاڑی نے خالی سڑک پر پولیس اہل کار کو کچل دیا تھا۔ پولیس نے تفتیش کی بجائے پرچہ نامعلوم افراد کے خلاف کاٹ دیا تھا۔ وزیرداخلہ سرفراز بگٹی کہتے ہیں رکن بلوچستان اسمبلی مجید اچکزئی کوگرفتارکرلیاگیاہے، کوئی بھی قانون سے بالاتر […]

  • بلوچستان کا 3 کھرب 28 ارب 50 کروڑ کا بجٹ پیش، تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ

    کوئٹہ: (ملت آن لائن) مشیر خزانہ سردار اسلم بزنجو نے مالی سال 18 ۔ 2017ء کے بجٹ کو صوبائی کابینہ سے منظوری کے بعد ایوان میں پیش کیا۔ بجٹ کا کل حجم 3 کھرب 28 ارب 50 کروڑ ہے جبکہ رواں مالی سال کے بجٹ میں 52 ارب 13 کروڑ روپے کا خسارہ ظاہر کیا […]

  • بلوچستان میں نرسنگ اسٹاف نے ہڑتال ختم کردی

    بلوچستان میں ایک ہفتے سےزائد جاری ہڑتال ختم کرنےکےبعد آج سےاسٹاف نرسوں نےسرکاری اسپتالوں میں فرائض کی ادائیگی شروع کردی۔کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر کےسرکاری اسپتالوں میں اسٹاف نرسیں اپنےمطالبات کےحق میں ایک ہفتےسےزائد عرصہ سےہڑتال پرتھیں۔ان کی ہڑتال کےباعث اسپتالوں میں نرسنگ کاشعبہ شدید متاثر رہا، تاہم گزشتہ روز ہائی کورٹ کے سامنے احتجاج کے […]

  • کوئٹہ: سرکاری اسپتالوں میں نرسوں کی ہڑتال جاری

    کوئٹہ کے سرکاری اسپتالوں میں اسٹاف نرسوں کی جا نب سے ڈ یوٹی کابائیکاٹ جاری ہے۔ نرسیں گائینی،لیبرروم اور شعبہ حادثات میں ڈیوٹیز سر انجام نہیں دے رہی ہیں۔ سیکریٹری صحت اور نرسوں کے د رمیاں مذاکرات کے3 دور ہو چکے لیکن تینوں بار مذا کر ا ت ناکام ہوئے ہیں۔ محکمہ صحت حکام کا […]

  • کوئٹہ: زیر علاج ایک اور مریض میں کانگو وائرس کی تصدیق

    کوئٹہ(ملت آن لائن)فاطمہ جناح اسپتال کوئٹہ میں زیر علاج ایک اور مریض میں کانگو وائرس کی تصدیق ہوگئی۔اسپتال ذرائع کے مطابق اکبر خان نامی متاثرہ مریض کو تین روز قبل کوئٹہ کے نواحی علاقے کچلاک سے کانگو وائرس کے شبہ میں لایا گیا تھا۔اسپتال میں داخل ہونے کے بعد مریض کی ٹیسٹ رپورٹ میں کانگو […]

  • کوئٹہ سمیت بلوچستان میں حادثات ،8 جاں بحق

    اراضی کے تنازعہ پر 2گروپوں میں مسلح تصادم کے نتیجے میں د محمدامین اور محمدمزمل جاں بحق ،مچھ کی کان میں مٹی کا تودہ گرنے سے ایک کانکن جان کی بازی ہارگیا کوئٹہ /اندرون بلوچستان (ملت آن لائن.آئی این پی ) صوبائی دارالحکومت کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف اضلاع میں حادثات واقعات میں 8افراد جاں […]