بلوچستان خبریں

بلوچستان: سرکاری اسپتالوں میں نرسوں کی ہڑتال جاری

  • کوئٹہ (ملت آن لائن)کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر کے سرکاری اسپتالوں میں نرسوں کی اپنے مطالبات کےحق میں ہڑتال تیسرے روز بھی جاری ہے۔ نرسز نے اب ایمرجنسی سروسز بھی معطل کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ترجمان نرسزایکشن کمیٹی بلوچستان کےمطابق نرسزنےاپنے مطالبات کے حق میں سرکاری اسپتالوں میں دوسر ے روز بھی ڈیوٹی کابا ئیکا […]

  • ملک بھر میں سورج سوا نیزے پر، لوڈشیڈنگ عروج پر

    کوئٹہ: ملک بھر میں آج بھی سورج سوا نیزے پرہے جب کہ پنجا ب، خیبرپختونخوا کے میدانی علاقوں اور بالائی سندھ میں موسم شدید گرم رہنے کا امکان ہے۔ ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اورخشک رہے گا جبکہ پنجا ب، خیبرپختونخوا کے میدانی علاقوں اور بالائی سندھ میں موسم شدید گرم رہنے کا امکان […]

  • کوئٹہ: چینی جوڑے کے اغوا میں ملوث ملزم کا خاکہ جاری

    کوئٹہ(ملت آن لائن)کوئٹہ میں پولیس نے چینی جوڑے کے اغوا میں ملوث ملزم کا خاکہ جاری کردیا ، جنا ح ٹاؤن سے اغوا کئے گئے چینی جوڑے کا تاحال کوئی سراغ نہیں مل سکا ہے ۔پولیس کے مطابق کوئٹہ کے علاقے جناح ٹاؤن سے 24 مئی کی دوپہر ایک بجے کے قریب چینی جوڑے کو […]

  • کوئٹہ کے جناح ٹاﺅن سے تین غیر ملکیوں کو اغواءکرلیا گیا

    کوئٹہ(ملت آن لائن)بلوچستان کے دارالخلافہ کوئٹہ کے علاقے جناح ٹاﺅن سے تین چینی باشندوںتفصیلات کے مطابق جناح ٹاﺅن میں مقامی ہوٹل میں کھانا کھانے آئی ہوئی غیر ملکی فیملی کو بچے سمیت کارسوار تین مسلح افراد نے اغوا کیاجبکہ اغواءکاروں کی فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہوگیا ہے جس کو سول ہسپتال منتقل کردیا گیا […]

  • پاکستانی عوام اپنی سرزمین پردنیا بھر کیلئے دہشت گردی کیخلاف جنگ لڑرہی ہے

    کوئٹہ (ملت آن لائن + آئی این پی) گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی نے کہا ہے کہ پاکستان کے عوام اپنی سرزمین پراپنے اور دنیا بھر کیلئے دہشت گردی کے خلاف جنگ لڑرہے ہیں، ہمیں اس امر پر فخر ہے کہ ہمارے غیور عوام اور سیکیورٹی فورسز نے اپنی جانوں کے نذرانے پیش کئے اور […]

  • عبدالحق کا پیر امیڈیکل اسٹاف ایسوسی ایشن کے ہڑتالی کیمپ کا دورہ

    کوئٹہ (ملت آن لائن + آئی این پی) جماعت اسلامی کے صوبائی امیر مولانا عبدالحق ہاشمی کی قیادت میں جماعت اسلامی کوئٹہ کے جنرل سیکرٹری حافظ نورعلی ،جماعت اسلامی یوتھ کے صوبائی جنرل سیکرٹری شیر خان خروٹی ودیگرنے وفدکی صورت میں کوئٹہ میں پیر امیڈیکل اسٹاف ایسوسی ایشن کے لانگ مارچ ،ہڑتالی کیمپ جاکر اظہار […]