بلوچستان خبریں

نامعلوم سائیکل سوار شخص نے کھیلتے بچوں کے قریب دستی بم پھنک دیا‘ ایک جاں بحق‘ 2 زخمی

  • کوئٹہ (ملت آن لائن + آئی این پی) کوئٹہ میں دستی بم حملے کے نتیجے میں ایک بچہ جاں بحق جبکہ 2 زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق کوئٹہ کے علاقے کلی برات میں ایک گھر کے سامنے کچھ بچے کھیل رہے تھے کہ ایک نامعلوم سائیکل سوار شخص نے وہاں دستی بم پھینکا اور موقع سے […]

  • کالعدم تنظیم کے ٹھکانے سے بھاری مقدار میں بارودی مواد برآمد

    کوئٹہ (ملت آن لائن + آئی این پی) ایف سی نے بلوچستان کے علاقے کاہان میں کارروائی کرکے بھاری مقدار میں بارودی مواد برآمد کرلیا،بارودی مواد کالعدم تنظیم کے ٹھکانے سے برآمد ہوا۔ہفتہ کو نجی ٹی وی چینل کے مطابقایف سی نے بلوچستان کے علاقے کاہان میں کارروائی کی۔کارروائی کے دوران 170کلو بارودی مواد برآمد […]

  • دکی ‘سبزی منڈی میں دکانوں کی الاٹمنٹ میں ناانصافیاں،محکمہ زراعت کے افسران دیانت داری کامظاہر ہ کریں

    کوئٹہ (ملت آن لائن + آئی این پی) جماعت اسلامی بلوچستان کے امیر مولانا عبد الحق ہاشمی نے کہا ہے کہ دکی سبزی منڈی میں دکانوں کی الاٹمنٹ میں ناانصافی وغیر متعلقہ افراد کو دینے سے حالات خراب ہوسکتے ہیں محکمہ زراعت کے افسران دیانت داری کامظاہر ہ کرتے ہوئے عدل وانصاف کا مظاہرہ کریں […]

  • جوانوں کی مدد سے ملک کو امن کا گہوارہ بنا نے میں کو شا ں کیلئے ہیں

    اسلام آباد (ملت آن لائن + آئی این پی) سپیکر بلو چستا ن اسمبلی و چیف کمشنر پا کستا ن بو ا ئز سکا ؤ ٹس ا یسوسی ا یشن راحیلہ حمید درّانی نے کہا ہے کہ صد ر مملکت ممنو ن حسین کی خصو صی ہدا یت پر ملک بھر میں سکا ؤ ٹس […]

  • مردم شماری کا دوسرا مرحلہ 25اپریل سے شروع ہوگا

    کوئٹہ (ملت آن لائن + آئی این پی) کمشنر شماریات محمد اشرف نے کہاہے کہ آج سے 2روز تک مردم شماری کے دوسرے بلاک میں رہ جانے والے افراد کو شمار کیاجائیگا ،مردم شماری کا دوسرا مرحلہ 25اپریل سے شروع ہوگا جس میں صوبے کے 17اضلاع میں مردم اور خانہ شماری کی جائیگی ۔گزشتہ روز […]

  • ملک سے پولیو کا خاتمہ ناگزیر ہے:‌ شعیب میر

    کوئٹہ (ملت آن لائن + آئی این پی) چیف سیکریٹری بلوچستان شعیب میر نے کہا کہ پولیو جیسے موذی مرض کا صوبے اور ملک سے خاتمہ ناگزیر ہے کیونکہ یہ مرض بچوں کو ہمیشہ کے لئے معذور کردیتا ہے ۔بچے ہمارے ملک کا مستقبل ہیں جنہیں ہرحال میں ہمیں بچانا ہے۔ پولیو وائرس کے خاتمے […]