بلوچستان خبریں

گندم خردبرد ریفرنسز: جوڈیشل ریمانڈ میں 3روزہ کی توسیع

  • کوئٹہ (ملت آن لائن + آئی این پی) احتساب عدالت کوئٹہ کے جج عبدالمجید ناصر نے گندم خردبرد ریفرنسز میں نامزد سابق صوبائی وزیر خوراک اسفند یار خان کاکڑ ،سابق سیکرٹری خوراک علی بخش بلوچ اور سابق ڈپٹی سیکرٹری خوراک ظاہر جان جمالدینی کے جوڈیشل ریمانڈ میں 03روزہ توسیع کے احکامات دے دئیے ہیں ۔گزشتہ […]

  • کوہلو ،ایف سی کی کارروائی ، دہشتگرد ہلاک ، اسلحہ برآمد

    کوہلو (ملت آن لائن + آئی این پی) ایف سی کی کوہلو کے علاقے کاہان اور اشتراک میں کارروائیاں، ایک دہشتگرد ہلاک ، بھاری مقدارمیں اسلحہ برآمد۔ سیکورٹی ذرائع کے مطابق فرنٹیئر کور بلوچستان کی کاہان میں کارروائی کے دوران فائرنگ دہشتگردوں کے ساتھ فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس میں ایک دہشتگرد ہلاک ہوگیا جس […]

  • پانی کے مسئلے کو مستقل بنیادوں پر حل کرنے کیلئے کوشاں ہیں

    زیارت (ملت آن لائن + آئی این پی) وزیراعلیٰ بلوچستان سردار ثناء اللہ خان زہری نے کہا ہے کہ پانی کے مسئلے کو مستقل بنیادوں پر حل کرنے کیلئے کوشاں ہیں،وزیراعظم نے کوئٹہ کیلئے اربوں روپے کے پیکج کا اعلان کیا ہے،کوئٹہ کے شہریوں کیلئے گرین لائن بس سروس کا آغاز کیا جارہا ہے،بلوچستان کے […]

  • ڈیرہ بگٹی: ایف سی اور حساس ادارے کاسرچ آپریشن ، ایک دہشتگرد گرفتار

    ڈیرہ بگٹی (ملت آن لائن + آئی این پی) ایف سی اور حساس ادارے نے سوئی کے علاقوں میں سرچ آپریشن کے دوران ایک دہشتگرد کو گرفتار کرکے بھاری مقدار میں اسلحہ اور تخریبی مواد برآمد کرلیا۔منگل کو ایف سی اور حساس ادارے نے سوئی کے علاقوں میں سرچ آپریشن کیا۔آپریشن کے دوران ایک دہشتگرد […]

  • بلوچستان میں دہشتگردی”را”اور”این ڈی ایس” کے گٹھ جوڑکانتیجہ ہے

    کوئٹہ (ملت آن لائن + آئی این پی )وزیرداخلہ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ بلوچستان میں دہشتگردی”را”اور”این ڈی ایس” کے گٹھ جوڑکانتیجہ ہے،’’را ‘‘افغانستان میں دہشت گردتنظیموں کوفنڈنگ کرتی ہے، کلبھوشن یادیوایک شخص نہیں،پوری تنظیم کانام ہے،فیصلہ بلوچستان میں انسداددہشتگردی کیلئے معاون ثابت ہوگا۔پیر کو نجی ٹی وی چینل سے گفتگوکرتے ہوئے سرفراز […]

  • وزیراعلیٰ بلوچستان کامستونگ میں مسافر کوچ کے حادثے میں قیمتی جانی نقصان پر اظہار رنج و غم

    کوئٹہ (ملت آن لائن + آئی این پی) وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے مستونگ کے قریب مسافر کوچ کے حادثے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر دلی رنج و غم کا اظہار کیا ہے، وزیراعلیٰ کی جانب سے حادثے کے فوری بعد انتطامیہ کو متاثرہ مسافروں کی فوری امداد کی کاروائیوں […]