کوئٹہ (ملت آن لائن + آئی این پی) سپیکر صوبائی اسمبلی محترمہ راحیلہ حمید خان درانی سے وائس چانسلر بلوچستان یونیورسٹی ڈاکٹر جاوید اقبال نے جمعہ کے روز یہاں ان کے چیمبر میں ملاقات کی۔ اس موقع پر صوبائی وزیر تعلیم عبدالرحیم زیارتوال ، رکن صوبائی اسمبلی نصر اللہ خان زیرے، رکن صوبائی اسمبلی محترمہ […]
بلوچستان خبریں
سپیکر صوبائی اسمبلی راحیلہ درانی سے وائس چانسلر بلوچستان یونیورسٹی ڈاکٹر جاوید اقبال کی ملاقات
-
مستونگ حادثے میں زخمی ہونے مسافروں کو علاج ومعالجے کی بہترین سہولیات فراہم کی جائیں
کوئٹہ (ملت آن لائن + اے پی پی) وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے مستونگ کے قریب مسافرکے کوچ کے حادثے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پرافسوس کااظہار کرتے ہوئے ضلعی انتظامیہ اورمحکمہ صحت کے حکام کو ہدایت کی ہے کہ وہ حادثے میں زخمی ہونے مسافرکی علاج ومعالجہ سمیت ہرممکن امداد فراہم […]
-
خوشگوار ،کامیاب زندگی کیلئے اچھی صحت ناگزیر ہے
کوئٹہ (ملت آن لائن + آئی این پی) گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی نے صحت کے عالمی دن کے موقع پر اپنے ایک پیغام میں کہا ہے کہ خوشگوار اور کامیاب زندگی بسر کرنے کے لئے اچھی صحت ناگزیر ہے کیونکہ انسانی عمر کے ہر حصہ میں جسمانی وذہنی تندرستی کا کلیدی کردار ہے۔ انہوں […]
-
شام وبرما سمیت دنیا بھر میں امت مسلمہ پرمظالم بے حس غافل وغلام مفادپرست مسلم حکمرانوں کی وجہ سے ہورہے ہیں
کوئٹہ (ملت آن لائن + آئی این پی) جماعت اسلامی کے صوبائی امیر مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہا کہ شام وبرما سمیت دنیا بھر میں امت مسلمہ پرمظالم بے حس غافل وغلام مفادپرست مسلم حکمرانوں کی وجہ سے ہورہے ہیں برما وشام میں مسلمان بچوں بہنوں اور نوجوانوں کو بے دردی سے قتل کیا جارہاہے […]
-
کوئٹہ‘سیشن جج نے منشیات برآمدگی کاجرم ثابت ہونے پر ملزم کو عمر قید اور 50ہزار روپے جرمانے کی سزا سنادی
کوئٹہ (ملت آن لائن + آئی این پی) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کوئٹہ جناب راشد محمود نے منشیات برآمدگی کے مقدمہ میں نامزد ملزم کو جرم ثابت ہونے پر عمر قید بامشقت اور 50ہزار روپے جرمانے کی سزا سنادی ۔استغاثہ کے مطابق ملزم جلال کونیو سریاب پولیس نے گاہی خان چوک سریاب روڈ پراس وقت […]
-
آواران میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق
آواران (ملت آن لائن + آئی این پی) بلوچستان کے ضلع آوارا ن میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیاہے ۔اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز ضلع آواران کی تحصیل ماشکیل کے علاقے نوک جو گازی میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ماسٹر نذیر نامی شخص جاں بحق ہوگیاہے جن کی لاش […]