بلوچستان خبریں

کوئٹہ،سیکورٹی فورسز کی کارروائی، افغانی پیر 7 ساتھیوں سمیت گرفتار

  • کوئٹہ (ملت آن لائن + آئی این پی) کوئٹہ کے علاقے خروٹ آباد میں سیکورٹی فورسز نے ایک دربار پر چھاپہ مار کر افغانی پیر کو سات ساتھیوں سمیت گرفتار کر کے بھاری اسلحہ اور پاکستانی و غیر ملکی کرنسی برآمد کر لی۔ سیکورٹی اداروں نے خفیہ اطلاع پر دربار پر چھاپہ مارا۔ اس موقع […]

  • بلوچستان ، مستونگ میں مسافر کوچ کھائی میں گرنے سے9 افراد جاں بحق،16 زخمی

    کوئٹہ/مستونگ (ملت آن لائن +‌آئی این پی) مستونگ کے قریب مسافر کوچ کھائی میں گرنے سے9 افراد جاں بحق اور 16 زخمی ہو گئے۔ مسافر کوچ کوئٹہ سے کراچی کے لئے جا رہی تھی کہ مستونگ کے قریب لک پاس کے پہاڑی علاقے میں گہری کھائی میں گر گئی جس کے نتیجے میں 8 افراد […]

  • خاران ، گواش میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے چار افراد جاں بحق

    خاران (ملت آن لائن + آئی این پی) خاران کے علاقے گواش میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے چار افراد جاں بحق ہوگئے،جاں بحق افراد خاران کے مچھ روڈ پر تعمیراتی کام کر رہے تھے۔بدھ کو پولیس کے مطابق خاران کے علاقے گواش میں نامعلوم افراد کی جانب سے فائرنگ کی گئی۔فائرنگ سے چار افراد […]

  • کرپٹ معاشی و سیاسی دہشت گردوں کیخلاف بھی آپریشن وقت کی اہم ضرورت بن چکاہے، مولانا عبدالحق

    کوئٹہ (ملت آن لائن + آئی این پی) امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہا ہے کہ ملک سے کرپٹ معاشی اور سیاسی دہشت گردوں کے خلاف بھی آپریشن وقت کی اہم ضرورت بن چکاہے جس کے لیے عوام کو ردالفساد کرنا ہوگاکرپٹ سیاسی ٹولے نے بلوچستان میں گزشتہ کئی دہائیوں سے لوٹ […]

  • میڈیکل سٹور مالکان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

    کوئٹہ (ملت آن لائن + آئی این پی) ڈرگ کورٹ کوئٹہ کے چیئرمین جناب عبدالمجید ناصر ،ممبران گل عالم خان اورارسلاء خان نے ان رجسٹرڈ اور بغیر لائسنس کے ادویات فروخت کرنے کا جرم ثابت ہونے پر ایک میڈیکل سٹور مالک کو 6ماہ قید اور50ہزار روپے جرمانے کی سزا سنادی جبکہ ڈرگ کورٹ سے غیر […]

  • سپیکر راحیلہ حمید درانی کی زیر صدارت بلوچستان اسمبلی کا اجلاس

    کوئٹہ (ملت آن لائن + آئی این پی) بلوچستان اسمبلی کا اجلاس گزشتہ روز اسپیکر راحیلہ حمید درانی کی زیر صدارت تلاوت کلام پاک سے شروع ہوا تو عوامی نیشنل پارٹی کے پارلیمانی لیڈر انجینئر زمرک خان اچکزئی نے پنجاب یونیورسٹی لاہور میں پشتون کونسل کے کی جانب سے پشتون کلچر ڈے کے موقع پر […]