عبدالرؤف رندکاتعلق بلوچستان عوامی پارٹی،ملک نعیم بازئی کاتعلق اے این پی اور عبدالخالق ہزراہ کا تعلق ایچ ڈی پی سے ہے،وزیر اعلیٰ بلوچستان کی کابینہ میں 3 مشیران کے اضافے کے ساتھ ان کی کابینہ کے اراکین کی تعداد اب 14 تک پہنچ گئی ہے۔ چیف سیکرٹری بلوچستان کی جانب سے جاری کئے گئے اعلامیہ […]
بلوچستان خبریں
بلوچستان میں 3 اراکین صوبائی اسمبلی وزیراعلیٰ کےمشیرمقرر،نوٹیفکیشن جاری
-
پاکستان گزشتہ پندرہ سال کے دوران کڑے امتحان سے گزرا، بحالی امن کیلئے شہداء کی بے شمار قربانیاں ہیں، وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان
کوئٹہ۔(ملت آن لائن)وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے کہاہے کہ پاکستان گزشتہ پندرہ سال کے دوران کڑے امتحان سے گزرا، بحالی امن کیلئے شہداء کی بے شمار قربانیاں ہیں اوران ہی قربانیوں کی بدولت آج بلوچستان ،فاٹا اورکراچی میں امن قائم ہے، 6 ستمبر ملکی تاریخ کااہم دن ہے جو ہمیں شہداء کی لازوال قربانیوں […]
-
چاغی، تفتان سرحد پر پھنسے 1624 زائرین کو روانہ کردیا گیا، لیویز حکام
چاغی۔(ملت آن لائن)مقدس مقامات کی زیارت کرنے کے بعد تفتان سرحد پر پھنسے 1624 زائرین کو روانہ کردیا گیا، لیویز حکام کے مطابق ایران سے آئے اکثر زائرین کو پاک ایران سرحدی شہر تفتان میں ایک ہفتے سے روکا گیا تھا تاہم سیکیورٹی کلیئرنس ملنے کے بعد بدھ کی صبح زائرین کو 36 بسوں کی […]
-
پولیو کے خاتمے کیلئے صوبائی حکومت ایمرجنسی آپریشن سینٹر کی ہر ممکن مدد کریگی رکن صوبائی اسمبلی میر محمد عمر خان جمالی کا ایمرجنسی آپریشن سینٹر کا دورہ ،کوارڈینیٹر سید فیصل احمد سے بات چیت
کوئٹہ۔(ملت آن لائن)) پاکستان تحریک انصاف کے صوبائی رہنما رکن صوبائی اسمبلی میر محمد عمر خان جمالی کا ایمرجنسی آپریشن سینٹر کا دورہ ،کوارڈینیٹر سید فیصل احمد سے ملاقات ،پولیو کے خاتمے کے حوالے سے بات چیت ،حکومت کے پولیوکے خاتمے کے حوالے سے ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کرائی ، اس موقع پر […]
-
ہرنائی میں کوئلہ کان دھنس گئی،5 مزدوردب گئے
ہرنائی کے علاقے میں 800 سے زائد فٹ گہری کان میں گیس بھر جانے کے باعث دھماکہ ہوا جس سے کان بیٹھ گئی۔ کان میں اس وقت چارسے پانچ مزدور کام کر رہے تھے جو کان بیٹھ جانے کی وجہ سے پھنس چکے ہیں،جن کونکالنےکے لیےریسکیوآپریشن جاری ہے۔ ابتدائی طور پر علاقے میں موجود کان […]
-
جسٹس طاہرہ صفدر نئی چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ مقرر
جسٹس طاہرہ صفدر کو بلوچستان ہائی کورٹ کی 32ویں چیف جسٹس مقرر کر دیا گیا ، جسٹس طاہرہ صفدر کل اپنے عہدے کا حلف اٹھائی گی، سبکدوش چیف جسٹس جسٹس نور محمد مسکانزئی کی ریٹائرمنٹ پر بلوچستان ہائی کورٹ میں فل کورٹ ریفرنس کا انعقاد کیا گیا،فل کورٹ ریفرنس سے خطاب کرتے ہوئے سبکدوش چیف […]