بلوچستان خبریں

راحیلہ حمید درانی کاو سابق گورنر سندھ ائر مارشل (ر)عظیم داؤدپوتا کی وفات پر اظہار رنج و غم

  • کوئٹہ (ملت آن لائن + آئی این پی) سپیکر صوبائی اسمبلی محترمہ راحیلہ حمید خان درانی نے قومی ہیرو و سابق گورنر سندھ ریٹائرڈ ائر مارشل عظیم داؤدپوتا کی وفات پر دلی رنج و غم کا اظہار کیا ہے اپنے ایک تعزیتی بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ مرحوم نے 1965ء کی پاک بھارت […]

  • نوشکی میں مردم شماری کے دوران 150افراد پر مشتمل خاندان سامنے آگیا

    نوشکی (ملت آن لائن + آئی این پی) بلوچستان کے علاقے نوشکی میں مردم شماری کے دوران 150افراد پر مشتمل خاندان بھی سامنے آگیا ، حاجی عبدالمجید کی 6بیویوں میں 42بچے ہیں اور پوتے پوتیاں شامل کرکے 150افراد بنتے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق پیر کو بلوچستان کے ضلع نوشکی میں مردم شماری کے دوران […]

  • باجوڑایجنسی میں پیرامیڈیکل ایسوسی ایشن کی ہڑتال

    باجوڑایجنسی (ملت آن لائن + آئی این پی) صوبہ خیبر پختونخوااور فاٹا کی طرح باجوڑایجنسی میں بھی پیرامیڈیکل ایسوسی ایشن کی ہڑتال رہا۔ ہسپتال میں مریضوں کو مشکلات کا سامنا۔ ہڑتال 6اپریل تک جاری رہیگا ۔صدر محمد حکیم کا اعلان ۔تفصیلات کے مطابق صوبائی کابینہ کے فیصلہ کے مطابق باجوڑایجنسی میں پیرامیڈیکل ایسوسی ایشن کا […]

  • چاغی‘ ٹریفک کے المناک حادثہ میں 7 افراد جاں بحق

    چاغی (ملت آن لائن + آئی این پی) پاک ایران سرحد کے قریب چاغی کے علاقے میں پیش آنے والے سڑک حادثے میں 7 افراد ہلاک ہوگئے۔لیویز حکام کے مطابق اتوار کی شام بلوچستان کے ضلع چاغی کے علاقے مشخیل میں پک اپ اور ٹرک کے درمیان تصادم ہوا جس کے نتیجے میں دو افراد […]

  • عبدالحق ہاشمی کی زیرصدارت جماعت اسلامی کے امرائے اضلاع کا ایک روزہ اجلاس

    کوئٹہ (ملت آن لائن + آئی این پی) جماعت اسلامی کے امرائے اضلاع کا ایک روزہ اہم اجلاس صوبائی سیکرٹریٹ کوئٹہ میں صوبائی امیر مولانا عبدالحق ہاشمی کی صدارت میں منعقد ہوا اجلاس میں صوبائی نائب امراء ڈاکٹرمحمد ابراہیم ،زاہداختر بلوچ،صوبائی جنرل سیکرٹری ہدایت الرحمان بلوچ،مولانا محمد عارف دمڑ،مولانا عبدالحمید منصوری ،افتخار احمد کاکڑ،کوئٹہ ،قلعہ […]

  • صوبائی حکومت صوبے کی پسماندگی کے خاتمے اور ترقی و خوشحالی کے لئے کوشاں ہے

    کوئٹہ (ملت آن لائن + آئی این پی) وزیر اعلی بلوچستان کے پولیٹیکل سیکرٹری ملک ظاہر خان کاکڑ نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت وزیر اعلی نواب ثنا اللہ خان زہری کی قیادت میں عوام کے مسائل کے حل، انہیں سہولیات کی فراہمی،صوبے کی پسماندگی کے خاتمے اور ترقی و خوشحالی کے لئے کوشاں ہے […]