بلوچستان خبریں

راحیلہ درانی نے ہاؤس بزنس ایڈوائزری کمیٹی کا اجلاس 03اپریل سہ پہر 3بجے طلب کر لیا

  • کوئٹہ (ملت آن لائن+ آئی این پی) بلوچستان صوبائی اسمبلی سیکریٹریٹ کے ایک اعلامیہ کے مطابق اسپیکر بلوچستان صوبائی اسمبلی محترمہ راحیلہ حمید خان درانی نے ہاؤس بزنس ایڈوائزری کمیٹی بلوچستان صوبائی اسمبلی کا اجلاس سوموار 03اپریل 2017ء کو سہ پہر 3بجے اسپیکر چیمبر میں طلب کیا ہے لہٰذا تمام معزز ممبران سے مذکورہ اجلاس […]

  • مردم وخانہ شماری اہم قومی اور ائینی فریضہ ہے عوام بڑھ چڑھ کر حصہ لیں

    کوئٹہ (ملت آن لائن + آئی این پی) صوبائی مشیر صنعت و حرفت سردار در محمد ناصر نے کہا ہے کہ مردم وخانہ شماری اہم قومی اور ائینی فریضہ ہے عوام مردم شماری میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں۔مردم شماری کی شفافیت اور غیر جانبداری کو یقینی بنایا جائے گا ان خیا لات کا اظہا […]

  • سبی ، باراتیوں کی بس الٹنے سے 1بچی جاں بحق ،متعدد زخمی

    سبی (ملت آن لائن + آئی این پی) سبی سے جیکب آباد باراتیوں کو لے جانے والی ویگن بختیار آباد کے قریب ٹائر پھٹ جانے سے بے قابو ہوکر الٹ گئی موقع پر ایک بچی جاں بحق متعدد باراتی زخمی ہوگئے ۔تفصیلات کے مطابق سبی سے جیکب آباد شادی کی تقریب میں شرکت کرنے کیلئے […]

  • کرپشن کے بڑے مجرموں کی رہائی حکومتی ڈیل عوام وقومی خزانے کیساتھ زیادتی ہے

    کوئٹہ (ملت آن لائن + آئی این پی) جماعت اسلامی بلوچستان کے صوبائی بیان میں کہا گیا ہے کہ کرپشن کے بڑے بڑے مجرموں کی رہائی حکومتی ڈیل عوام وقومی خزانے کیساتھ زیادتی ہے ۔آئین وقانون پر عمل درآمد ہوجاتاتو قومی مجرم لیڈر نہیں بن سکتے ۔بدقسمتی سے جتنے بڑے مجرم اتنے ہی بڑے عہدے […]

  • مولانا عبدالحق ہاشمی نے صوبائی امرائے اضلاع کا اجلاس(کل) طلب کرلیا

    کوئٹہ (ملت آن لائن+ آئی این پی) جما عت اسلامی بلوچستان کے امیر مولانا عبدالحق ہاشمی نے بلوچستان بھر کے امرائے اضلاع کا ایک روزہ اجلاس کل 2اپریل بروزاتوار کوئٹہ میں طلب کیا ہے اجلاس میں امرائے وصوبائی ذمہ داران شرکت کریں گے اجلاس میں خوشحال پاکستان فنڈ مہم کا جائزہ اور رابطہ عوام مہم […]

  • وزیراعلیٰ بلوچستان کی جرنلسٹ پینل کی کامیابی پر پینل سے نومنتخب عہدیداران کو مبارکباد

    کوئٹہ (ملت آن لائن + آئی این پی) وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے کوئٹہ پریس کلب کے انتخابات میں جرنلسٹ پینل کی کامیابی پر پینل سے نومنتخب صدر رضاء الرحمان، جنرل سیکریٹری عبدالخالق رند اور دیگر عہدیداراوں کو مبارکباد دی ہے، اپنے ایک تہنتی پیغام میں وزیراعلیٰ نے کہا ہے کہ انہیں […]