بلوچستان خبریں

کوئٹہ ‘کمرے میں گیس بھر جانے سے میاں بیوی بے ہوش ‘سول ہسپتال منتقل

  • کوئٹہ (ملت آن لائن + آئی این پی) کوئٹہ کے علاقے نواں کلی میں کمرے میں گیس بھر جانے سے میاں بیوی بے ہوش ہو گئے ‘ متاثرہ افراد کو سول ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ ہفتہ کو کوئٹہ کے علاقے نواں کلی میں کمرے میں گیس بھرنے سے میاں بیوی بے ہوش ہو گئے۔ […]

  • مردم شماری، کوئٹہ کا ایک شہری 64 بچوں سے کا با پ نکلا

    اسلام آباد (ملت آن لائن + آئی این پی) مردم شماری کے دوران اس بات کا انکشاف ہوا ہے کہ کوئٹہ کے ایک شہری کے 64 بچے ہیں اور اس کی تین بیویاں ہیں ۔ جمعرات کو چیف شماریات نے ملک بھر کے 64 اضلاع میں بلاک ایک کا پہلا مرحلہ مکمل ہونے پر ادارہ […]

  • چارسدہ، دہشت گردی کابڑامنصوبہ ناکام ، شدت پسند گرفتار

    چارسدہ (ملت آن لائن + آئی این پی) چارسدہ میں دہشت گردی کابڑامنصوبہ ناکام بنا دیا گیا، بٹگرام میں پولیس اور سیکورٹی فورسز نے کارروائی کرتے ہوئے مبینہ شدت پسند کو گرفتارگرفتار کر کے اس کے قبضے سے 2خود کش جیکٹ،8کلو بارودی مواد ،33ریسور ، 6ریمورٹ کنڑول ، ایک موبائل ،74ڈیٹو نیٹر ، ایک بوسٹر […]

  • کوئٹہ ، مردم شماری کے دوران پولیس نے 22 افغان باشندے گرفتار کرلئے

    کوئٹہ (ملت آن لائن + آئی این پی)کوئٹہ میں مردم شماری کے دوران پولیس نے 22 افغان باشندے گرفتار کرلئے ‘ فارن ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق کوئٹہ میں مردم شماری کے د وران 22 افغان باشندے گرفتار کئے گئے ہیں۔ افغان باشندوں کے خلاف فارن ایکٹ کے تحت مقدمات […]

  • اعلیٰ تعلیم کا حصول تبدیلی کا موثر ذریع ہے

    کوئٹہ (ملت + آئی این پی) گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی نے کہا ہے کہ اعلیٰ تعلیم کا حصول تبدیلی اور ترقی کا مؤثر اور معتبر ذریعہ ہے۔ ضرورت اس امر کی ہے کہ نصاب تعلیم اور نظام تعلیم کو اپنے معروض اورمعروضی حالات کے ساتھ منسلک کیا جائے تاکہ اس کے ثمرات سماج کی […]

  • گوادر کے مر یضوں میں چکن گونیا وائر س کی تصد یق

    گوادر (ملت + آئی این پی ) گوادر میں چکن گو نیا وائر س کی تصد یق ہوگئی۔ نیشنل انسٹیٹیوٹ آ ف ہیلتھ اسلام آبادنے مر یضوں میں چکن وائر س کی تصد یق کردی۔ رپورٹ محکمہ صحت گوادر کو ارسال۔ گوادر شہر اور نواحی علاقوں میں چکن گو نیا وائر س کے پھیلنے کی […]