بلوچستان خبریں

مردم شماری سے پاکستان میں ایک نئی تبدیلی آئیگی

  • کوئٹہ (ملت آن لائن + آئی این پی) جمعیت علماء پاکستان (نظریاتی ) کے مرکزی صدر مفتی محمد آصف نعمانی نے کہا ہے کہ مردم شماری سے پاکستان ایک نئی تبدیلی آئیگی پاکستان کی ترقی میں بلوچستان کی عوام کی قربانیاں فراموش نہیں کی جاسکتیں صوفیا کے ماننے والے آئندہ الیکشن میں اہم کردار ادا […]

  • کوئٹہ ،کیسکوکی نادہندگان کیخلاف کارروائی ،25ٹرانسفارمرزاُتاردئیے گئے،12کمرشل کنکشن منقطع

    کوئٹہ (ملت آن لائن + آئی این پی) کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی(کیسکو)کے چیف ایگزیکٹوآفیسرکی ہدایات پر بجلی نادہندگان کے خلاف کاروائی جاری ہے جس کے تحت ایکسئن کیسکوقلات ڈویژن سیدآصف شاہ کی سربراہی میں سب ڈویژنل افسران اورلائن سٹاف پرمشتمل ٹیموں نے نادہندگان کے خلاف مستونگ، قلات ،کھڈکوچہ، خالق آباد، پنجپائی اورگردگا پ کے علاقوں […]

  • پیرامیڈیکل اسٹاف چارٹر آف ڈیمانڈ کے حق میں 17اپریل کوتاریخی لانگ مارچ کرئے گا

    گنداخہ(ملت آن لائن + آئی این پی) پیرامیڈیکل اسٹاف کا کوئٹہ میں تاریخی دھرنا ہوگا،محمدصالح مینگل۔تفصیلات کے مطابق پیرامیڈیکل اسٹاف ضلع جعفرآباد کے رہنماؤں قربان علی جمالی،احمدنواز جمالی،محمدصالح مینگل،ضلعی چئیرمین خورشید جمالی،جوائینٹ سیکرٹری اللہ ڈنہ قمبرانی،علی گل قمبرانی،علی شیر برڑو،حاجی منیراحمد جمالی،عبدالستار جمالی ودیگر نے بدھ کو پریس کلب گنداخہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے […]

  • قومی اسمبلی میں بلوچستان کے منتخب نمائندوں کا وزن نہیں بڑھایاجاتاہے

    کوئٹہ (ملت آن لائن + آئی این پی) جمعیت علماء اسلام کے رہنماء سابق صوبائی وزیر صحت حاجی عین اللہ شمس نے کہاہے کہ جب تک آئین کے آرٹیکل 50اور 90میں ترامیم کرکے قومی اسمبلی میں بلوچستان کے منتخب نمائندوں کا وزن نہیں بڑھایاجاتاہے اس وقت تک پالیسی ،قومی کارپوریشنوں ودیگر کے حوالے سے برابری […]

  • کوئٹہ، حلقہ پی بی 7ضمنی انتخابات میں 8پولنگ اسٹیشنز کے تھیلے دوبارہ کھولے جائیں

    کوئٹہ (ملت + آئی این پی) پشتونخواملی عوامی پارٹی کے رکن صوبائی اسمبلی عبدالمجید خان اچکزئی ،حلقہ پی بی 7کیلئے نامزد امیدوار سردارحبیب الرحمن ،علاؤ الدین کولکوال اوردیگر نے مطالبہ کیاہے کہ حلقہ پی بی 7کے ضمنی انتخابات میں 8پولنگ اسٹیشنز کے تھیلے دوبارہ کھولے جائیں کیونکہ وہاں الیکشن کمیشن ،نادرا اورضلعی انتظامیہ کی ملی […]

  • نیشنل پارٹی عوام کے حقوق کی ترجمان جماعت ہے

    خضدار(آئی این پی) نیشنل پارٹی کے مرکزی راہنما صوبائی وزیر خزانہ و زراعت سردار محمد اسلم بزنجو نے کہا ہے کہ نیشنل پارٹی بلوچستان کے لوگوں کے حقوق کا ترجمان جماعت ہے ہماری جماعت بلوچستان کے لوگوں کے دلوں کا دہڑکن عظیم سیاسی قائد میر غوث بخش بزنجو مرحوم کے فکر فلسفہ کا ترجمان جماعت […]