بلوچستان خبریں

گوادر میں سرکاری ملازمین کی رہائشی اسکیم کیلئے اقدامات اٹھائے جارہے ہیں

  • کوئٹہ (ملت + آئی این پی) صوبائی سیکریٹری خزانہ اکبر حسین درانی نے کہا ہے کہ گوادر میں سرکاری ملازمین کی رہائشی اسکیم کے لئے تمام بنیادی ضروریات کی فراہمی اور بلوچستان میں تمام سرکاری ملازمین کو پلاٹ کے حصول کے لئے اقدامات اٹھائے جارہے ہیں۔ وہ منگل کو بلوچستان میں صوبائی ملازمین ہاؤسنگ اسکیم […]

  • کوئٹہ ، مختلف علاقوں میں پولیس کی کارروائی ،7افغان باشندے گرفتار

    کوئٹہ (ملت + آئی این پی) کوئٹہ کے مختلف علاقوں میں پولیس نے کارروائی کرکے 7افغان باشندے گرفتار کرلئے‘ افغان باشندے غیر قانونی طور پر مقیم تھے۔ بدھ کو پولیس کے مطابق کوئٹہ کے مختلف علاقوں میں کارروائی کرکے سات افغان باشندوں کو گرفتار کرلیا گیا گرفتار افغان باشندے غیر قانونی طو رپر مقیم تھے۔

  • کوئٹہ،2سالوں میں ایڈز کے مریضوں کی تعداد 710تک جاپہنچی

    کوئٹہ (ملت + آئی این پی ) بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ اور ضلع تربت میں 2سالوں کے دوران ایڈز کے مریضوں کی تعداد 710تک جاپہنچی ہے ،کوئٹہ میں 25 اور تربت میں 9بچے بھی ایڈز کاشکار ہیں، یہ انکشاف سوموار کو کوئٹہ میں صوبائی ایڈز کنٹرول پروگرام کے حکام نے کیا ۔انہوں نے بتایا کہ […]

  • اے این ایف کی 20کاروائیوں میں 12ارب80کروڑ روپے مالیت کی 11.6ٹن منشیات برآمد

    کوئٹہ (ملت + آئی این پی) اینٹی نارکوٹکس فورس پاکستان نے ملک کے مختلف علاقوں میں کی گئی20کاروائیوں کے دوران تقریباً12ارب80کروڑ روپے بین الااقوامی مالیت کی 11.6ٹن منشیات برآمد کرلی، جبکہ منشیات کی اسمگلنگ میں ملوث 20ملزمان کو گرفتار کر لیا ۔برآمدشدہ منشیات میں11.6ٹن چرس ، 5.8کلوگرام ہیروئن ، 2کلوگرام ایمفیٹا مین اور 2کلوگرام افیون […]

  • کوئٹہ، مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

    کوئٹہ (ملت + آئی این پی) صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے علاقے شہباز ٹاؤن میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو قتل کردیا اور فرارہوگئے ۔پولیس کے مطابق سوموار کو کوئٹہ کے علاقے شہباز ٹاؤن میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص ظفراللہ کو قتل کردیا اورفرارہوگئے ،پولیس نے موقع لاش کو ہسپتال […]

  • زیارت: انسداد پولیو مہم کا باقاعد آغاز ، مہم 23دسمبر تک جاری رہے گی

    زیارت (ملت + آئی این پی) ڈپٹی کمشنر زیارت عبدالخالق مندو خیل ،ڈی ایچ او زیارت ارباب کامران کاسی،ڈی پی او زیارت محمد حنیف بلوچ،ڈبلیو ایچ او کے ڈاکٹر مرتضیٰ،تحصیلدار زیارت نور احمد کاکڑ،ڈاکٹر عرفان الدین ،ڈی ایس پی محمد ارشاداورڈاکٹر محمد دین دمڑنے زیارت میں بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلا کر […]