بلوچستان خبریں

گوادر پاکستان کی ترقی کا ضامن اورمستقبل کی تبد یلیوں کا نقیب ثابت ہوگا

  • گوادر (ملت + آئی این پی) قومی اسمبلی کے اسٹینڈنگ کمیٹی برائے کامرس کے چےئر مین سر اج محمد خان نے کہا ہے کہ گوادر مستقبل کی تبد یلیوں کا نقیب ثابت ہوگا ۔ گوادر پا کستان کی ترقی کا ضامن بن رہا ہے ۔ خوبصورت اور غیر معمولی جغر افیا ئی اہمیت کی وجہ […]

  • کوئٹہ ،جماعت اسلامی کے زیر اہتما م پنجاب یونیورسٹی میں کیمپ اکھاڑنے وجلانے کیخلاف احتجاجی مظاہرہ

    کوئٹہ (ملت + آئی این پی) جماعت اسلامی حلقہ خواتین ضلع کوئٹہ کے زیر اہتما م پریس کلب کوئٹہ کے سامنے پنجاب یونیورسٹی میں طالبات وخواتین پرخصوصاًقاضی حسین احمدمرحوم کی صاحبزادی ودیگرپر حملے ،کیمپ کواکھاڑنے وجلانے کے خلاف یاسمین اچکزئی ،عابدہ ندیم اورشبانہ انجم کی قیادت میں احتجاجی مظاہرہ ہوا مظاہرین نے تعلیمی اداروں میں […]

  • کوئٹہ،ضلع لورالائی میں دوقبا ئل میں تصا دم، 2افرادجاں بحق،7افراد زخمی

    کوئٹہ (ملت + آئی این پی)بلو چستان کے ضلع لو را لا ئی میں دو قبا ئل کے در میان مسلح تصا دم کے نتیجے میں 2افراد جاں بحق ہو گئے جبکہ7 افرادزخمی ہیں ۔تفصیلات کے مطا بق گزشتہ روز لو را لا ئی میں کلی نا گن میں2قبا ئل کے در میان مسلح تصا […]

  • کوئٹہ، ٹریفک حادثات میں ایک شخص جاں بحق ،2خواتین سمیت 8افراد زخمی

    کوئٹہ (ملت + آئی این پی) بلوچستان کے ضلع چاغی کے علاقے دالبندین اور وندر میں ٹریفک حادثات میں ایک شخص جاں بحق جبکہ 2خواتین سمیت 8افراد زخمی ہوگئے ہیں جن میں سے بعض زخمیوں کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے ۔اطلاعات کے مطابق اتوار کے روز دالبندین سے تفتان جانیوالی گاڑی تزگی کے مقام […]

  • سبی،کبڈی ٹورنامنٹ خان خدائیداد خان نے جیت لیا

    سبی (ملت + آئی این پی) کمانڈنٹ سبی اسکاؤٹس کرنل ذوالفقار علی باجوہ ،میر فرید رئیسانی اور قادر بخش لونی نے کہا ہے کہ یوم پاکستان آل سبی کبڈی ٹورنامنٹ خان خدائیداد خان مرغزانی نے اپنے نام کر لیا شاندار مقابلے نے شائقین کبڈی کو لاجواب کردیاکھیلو ں کے انعقاد سے کھلاڑیوں کے درمیان پیاد […]

  • وزیراعلیٰ بلوچستان کی زیرصدارت اعلیٰ سطحی اجلاس

    کوئٹہ (ملت + آئی این پی) وزیراعلیٰ بلوچستان نوا ب ثناء اللہ خان زہری کی زیرصدارت منعقدہ اعلیٰ سطحی اجلاس میں پبلک سیکٹر ڈویلپمنٹ پروگرام 2016-17 میں شامل ترقیاتی منصوبوں کی پیش رفت کا جائزہ لیتے ہوئے منصوبوں کی بروقت اور معیاری تکمیل کو یقینی بنانے کے لیے اہم فیصلے کئے گئے اور محکمہ منصوبہ […]