بلوچستان خبریں

بنیادی ڈھانچے کی ترقی اور بنیادی عوامی ضرورتوں پر توجہ دینا ہوگی

  • کوئٹہ (ملت + آئی این پی) گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی نے کہا ہے کہ خطے میں بدلتی ہوئی معاشی وسیاسی صورتحال اور نئی پیش رفت سے پیدا ہونے والے چیلنجز سے نمٹنے اور نئے دستیاب مواقعوں سے بھرپور استفادہ کرنے کیلئے بنیادی ڈھانچے کی ترقی اور بنیادی عوامی ضرورتوں پر توجہ دینا ہوگی۔انہوں نے […]

  • خواتین ملک کی آبادی کا نصف حصہ ہیں

    کوئٹہ (ملت + آئی این پی) اسپیکر صوبائی اسمبلی راحیلہ حمید خان درانی نے کہا ہے کہ خواتین ملک کی آبادی کا نصف حصہ ہیں جن کا قومی معیشت کی ترقی اور معاشی پیداوار بڑھانے میں کلیدی کردار ہے جسے کسی بھی صورت نظر انداز نہیں کیا جاسکتا۔خواتین کی ملکی ترقی میں شرکت کو یقینی […]

  • شہرمیں کہیں بھی غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ نہیں ہورہی

    کوئٹہ (ملت + آئی این پی) کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی(کیسکو)کے ترجمان نے کہاہے کہ شہرمیں کہیں بھی غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ نہیں ہورہی ہے بلکہ برقی لائنوں کی مرمت ودیکھ بھال کے سلسلے میں بجلی بندکردی جاتی ہے جس کی اطلاع متعلقہ صارفین اورزرائع ابلاغ کو پیشگی دی جاتی ہے ترجمان نے میڈیاپرچلنے والے ٹرانسمیشن لائنوں سے […]

  • ایران کے مرکزی بینک کے ساتھ بہت جلد معاہدہ کرنے جارہے ہیں

    کوئٹہ (ملت + آئی این پی) اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے گورنر اشرف محمود وتھرا نے ملک بھر میں فنانشل اسکیم کاآغاز کوئٹہ سے کرنے کااعلان کرتے ہوئے کہاہے کہ ہنرمند خواتین کو قرضوں کی فراہمی کے حوالے سے سکیم کا بھی آغاز کیاجائیگا ،بلوچستان بینک سے متعلق تجاویز وزیراعلیٰ بلوچستان کو دی ہے بلکہ […]

  • کوئٹہ‘ فرنٹیئرکور کی کارروائی دومنشیات اسمگلرز گرفتار،منشیات واسلحہ برآمد

    کوئٹہ (ملت + آئی این پی) فرنٹیئرکور بلوچستان نے قلعہ عبداللہ اور چاغی میں کارروائیوں کے دوران دومنشیات اسمگلرز کو گرفتارکرکے بھاری مقد ار میں منشیات اورگولیاں برآمدکرلی ہے ۔سیکورٹی ذرائع کے مطابق گزشتہ روز فرنٹیئرکور بلوچستان نے قلعہ عبداللہ میں کارروائی کرتے ہوئے فائرنگ کے تبادلے میں 02اسمگلرز گرفتارکوگرفتارکرکے ان کے قبضے سے 16 […]

  • چاغی ،نوجوان نے خود کو گولی مار کر اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا

    چاغی (ملت + آئی این پی) چاغی کے علاقے گردی جنگل میں ایک شخص نے خود کوگولی مار کر خودکشی کرلی ۔اطلاعات کے مطابق چاغی کے علاقہ گردی جنگل میں افغان رفیوجیز کیمپ کے نوجوان شائستہ خان ولد محمد امین پوپلزئی نے خود کو گولی مار کر خود کشی کرلی ذرائع کے مطابق شائستہ خان […]