بلوچستان خبریں

بلوچستان کے 29اضلاع میں سہ روزہ پولیو مہم کاآغاز 20مارچ سے کردیاجائیگا

  • کوئٹہ (ملت + آئی این پی) پولیو ایمرجنسی سینٹر کے کوارڈینیٹر سید فیصل احمد ،علماء کرام مولاناعبدالرحیم رحیمی ،ڈاکٹرعطاء الرحمن ،ڈاکٹرقاری عبدالرشید نے کہاہے کہ بلوچستان کے 29اضلاع میں سہ روزہ پولیو مہم کاآغاز 20مارچ سے کردیاجائیگا جس کے دوران 5سال سے کم عمر کے 24لاکھ 28ہزار 547بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے […]

  • سی پیک منصوبے کا محور بلوچستان ہے

    کوئٹہ (ملت + آئی این پی) وفاقی وزیر سائنس وٹیکنالوجی رانا تنویر حسین نے کہاہے کہ پاک چین اقتصادی راہداری کے منصوبوں کا محور بلوچستان ہے ،اسی لئے وزیراعظم پاکستان میاں محمدنوازشریف اور حکومت کی کوشش ہے کہ بلوچستان میں ترقیاتی منصوبوں کا جال بچھا کر اس سے ترقی کی راہ پر گامزن کیاجاسکے ،پی […]

  • بلوچستان کی عوام مردم شماری میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں

    کوئٹہ (ملت + آئی این پی) پاکستان مسلم لیگ(ن) کے سینیٹر نواب زادہ میر نعمت اللہ زہری نے کہاہے کہ بلوچستان کی عوام مردم شماری میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں ،مردم شماری کے حوالے سے بلوچستان ہائی کورٹ کا فیصلہ قابل تحسین ہے ،قوموں کے حقوق کا تحفظ اداروں کی ذمہ داری ہے ،ضرورت […]

  • کوئٹہ‘ عدالت نے ایک ملزم کو عمر قید ‘دوسرے کو 5سال قید کی سزا سنا دی

    کوئٹہ (ملت + آئی این پی) ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج VI کوئٹہ میڈم شازیہ شبیر نے قتل کے مقدمہ میں نامزد ایک ملزم کو عمر قید جبکہ دوسرے کو 5سال قید کی سزا سنادی ۔استغاثہ کے مطابق ملزمان غلام عباس اورنقیب اللہ پر سال 2013میں کوئٹہ کے علاقے جناح ٹاؤن میں فائرنگ کرکے ایک […]

  • خانہ شماری کے دوران بہت سے بلاکوں میں خانہ شماری رہ گئی،عوامی نیشنل پارٹی

    کوئٹہ (ملت + آئی این پی) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی بیان میں کہا گیا کہ خانہ شماری کے دوران بہت سے بلاکوں میں خانہ شماری رہ گئی ۔ کوئٹہ میں کاکڑ کالونی ، اتحاد روڈ اور دیگر علاقے خانہ شماری میں شمار نہ کیا جاسکا لہذا انہیں مردم شماری کے دوران خانہ شماری میں […]

  • موجودہ حالات میں جمہوریت ہی بہترین نظام ہے

    کوئٹہ (ملت + آئی این پی) پشتونخواملی عوامی پارٹی کے صوبائی صدر سینیٹر عثمان خان کاکڑ، صوبائی ڈپٹی سیکرٹری اراکین صوبائی اسمبلی نصراللہ خان زیرے مجید خان اچکزئی ،پارٹی کے نامزد امیدوار سردار حبیب الرحمن دومڑ نے کہا ہے کہ موجودہ حالات میں جمہوریت ہی بہترین نظام ہے جس کے ذریعے عوام ملک اور صوبے […]