کوئٹہ ۔(ملت آن لائن) کوئٹہ کے قریب تیز رفتاری کے با عث ٹرک کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جا ں بحق ہو گیا۔ لیویز کے مطابق جمعرات کو کوئٹہ کے قریب دشت کے مقام پر تیز رفتار ٹرک نے موٹرسائیکل سوار کو ٹکر ماردی جس کے نتیجے میں عاشق نامی موٹر سائیکل سوار جا […]
بلوچستان خبریں
کوئٹہ میں مختلف واقعات میں دوافراد جا ں بحق
-
علاقے میں امن امان کو برقرار رکھنا لیویز فور س کی اولین ترجیح ہے ،اسسٹنٹ کمشنر دالبندین کیپٹن (ر) مہر اللہ بادینی
کوئٹہ ۔(ملت آن لائن) اسسٹنٹ کمشنردالبندین کیپٹن (ر) مہر اللہ بادینی نے کہا کہ علاقے میں امن امان کو برقرار رکھنا لیویز فور س کی اولین ترجیح ہے لیویز فورس چیک پوسٹ گشت کو مزید سے مزید بہتر کرینگے لیویز اہلکار اپنی ڈیوٹی کی پابندی کریں غیر حاضر اہلکاروں کی تنخواہ روک دی جائے گی […]
-
بلوچستان بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سکینڈری ایجوکیشن کوئٹہ نے ایف اےاورایف ایس سی کے سالانہ امتحانات 2018ء کے نتائج کا اعلان کردیا
کوئٹہ۔(ملت آن لائن) بلوچستان بورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سکینڈری ایجوکیشن کوئٹہ نے ایف اے اور ایف ایس سی کے سالانہ امتحانات 2018ء کے نتائج کا اعلان کردیا۔ ان خیالات کااظہا ر انہوں نے بلوچستان بورڈ کے چیئرمین ڈاکٹرپروفیسر سراج احمد کاکڑ ،کنٹرولر عباداللہ شاہ غرشین، سیکرٹری بورڈ نے پریس کانفرنس کے دوران کیا ، […]
-
چاغی، دالبندین میں مسلح موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے قبائلی رہنماء سردار محمدحنیف سیانی جانبحق ہوگئے، پولیس
چاغی۔ (ملت آن لائن) چاغی کے علاقے دالبندین میں مسلح موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے قبائلی رہنماء سردار محمدحنیف سیانی جاں بحق ہوگئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق یہ واقعہ جمعرات کی دوپہر مسجد روڈ دالبندین میں اس وقت پیش آیا جب مقتول عدالت میں پیشی کے بعد واپس جارہے تھے کہ مسلح موٹر سائیکل […]
-
صوبائی دارلحکومت کوئٹہ میں بلوچستان اسمبلی کے منعقد ہونے والے اجلاس کے لئے سکیورٹی کے خصوصی انتظامات کئے گئے ،ڈی آئی جی کوئٹہ
کوئٹہ۔(ملت آن لائن) صوبائی دارلحکومت کوئٹہ میں پیر کو بلوچستان اسمبلی کے منعقد ہونے والے اجلاس کے لئے سکیورٹی کے خصوصی انتظامات کئے گئے، اجلاس کے دوران ایک ہزار پولیس اہلکار تعینات کئے گئے تھے ۔ ڈی آئی جی کوئٹہ عبدالرزاق چیمہ نے’’ ملت‘‘ کو بتایا کہ بلوچستان اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر پولیس […]
-
کوئٹہ سریاب روڈ چکی شاہوانی کے مقام پر تیز رفتار ویگن کی ٹکرایک شخص جاں بحق
کوئٹہ۔ (ملت آن لائن)کوئٹہ کے علا قے سریاب روڈ چکی شاہوانی کے مقام پر تیز رفتار ویگن کی ٹکرسے ایک شخص جاں بحق اورایک زخمی ہوگیا، پولیس کے مطابق پیرکو کوئٹہ کے علا قے سریاب روڈ چکی شاہوانی کے قریب تیز رفتار ویگن کی ٹکر سے عزت اللہ اور زکریا جاں بحق ہوگیا ، پولیس […]