بلوچستان خبریں

میڈیا کو انفرادی واجتماعی طور پر استعمال کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے

  • کوئٹہ (ملت + آئی این پی) جماعت اسلامی کے صوبائی جنرل سیکرٹری ہدایت الرحمان بلوچ نے کہا کہ میڈیا کو تعلیم وتربیت ،اسلامی انقلاب واسلامی حکومت کے قیام کیلئے انفرادی واجتماعی طور پر استعمال کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے پرنٹ میڈیا سوشل میڈیا اور الیکٹرانک میڈیا کے ذریعے ہم اسلامی انقلاب لاسکتی ہے قوم […]