بلوچستان خبریں

ملک پر ہمیشہ بدعنوان قیادت مسلط کی جاتی رہی ہے: عبدالحق

  • کوئٹہ (ملت + آئی این پی) جماعت اسلامی کے صوبائی امیر مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہا کہ نے کہا ہے کہ ملک پر ہمیشہ بدعنوان قیادت مسلط کی جاتی رہی ہے جن کا مقصد صرف اپنی تجوریوں کو بھرنا اور کرپشن کرنا تھا ۔ جماعت اسلامی نے ہمیشہ سیاست کو خدمت دیانت اور امانت کے […]

  • خضدار یونیورسٹی میں بڑے پیمانے پر ترقیاتی منصوبے تشکیل پارہے ہیں

    خضدار (ملت + آئی این پی) بلوچستان یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنا لوجی خضدار کے وائس چانسلر انجینئر محمدامین نے کہاہے کہ خضدار یونیورسٹی میں بڑے پیمانے پر ترقیاتی منصوبے تشکیل پارہے ہیں ۔گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی کی سرپرستی میں خضدار یونیورسٹی نے جس طرح مختصر مدت میں ترقی کی منازل طے کی ہیں۔ […]

  • وزیراعظم سمیت ان کے اتحادیوں محمود اچکزئی اور مولانافضل الرحمن سے ضرور سوال کیاجائیگا

    کوئٹہ (ملت + آئی این پی) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر اصغرخان اچکزئی نے کہاہے کہ پشتونوں کے ساتھ من حیث القوم روا رکھے جانے والے امتیازی سلوک ،مظالم اور حق تلفیوں بارے موجودہ وزیراعظم سمیت ان کے اتحادیوں پشتونخوامیپ کے چیئرمین محمود خان اچکزئی اور جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانافضل الرحمن سے […]

  • ایف سی اور حساس اداروں کی کوئٹہ اور تربت میں کارروائیاں،کالعدم تنظیم کے دو دہشت گرد گرفتار

    کوئٹہ (ملت + آئی این پی) ایف سی اور حساس اداروں نے کوئٹہ اور تربت میں کارروائیاں کرکے کالعدم تنظیم کے دو دہشت گرد گرفتار کرلئے۔ جمعہ کو ایف سی اور حساس اداروں نے کوئٹہ اور تربت میں کارروائیاں کیں کارروائیوں کے دوران دو دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا گیا۔ ملزمان کا تعلق کالعدم تنظیم […]

  • داعش کا حامی مو لانا عبد العزیز اسلام آباد میں بیٹھا ہواہے‘

    کوئٹہ (ملت + آئی این پی) تنظیم المدارس اہلسنت پاکستان بلوچستان کے صدر سردار مولانا محمد وزیرالقادری نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا پر شعائر اسلام کا مذاق اڑانے والے فکری دہشتگردی ہیں۔نواز شریف کے خلاف لکھنے والوں کو ایک رات میں پکڑ لیا جاتا ہے مگر گستاخانہ مواد پھیلانے کو کو ئی نہیں پکڑتاافغانستان […]

  • بلدیاتی نظام کو ناکام بنانے کی سازشیں عروج پر ہیں: عبدالرحیم کرد

    خضدار (ملت + آئی این پی) میونسپل کارپوریشن خضدار کے میئر عبد الرحیم کرد ، ڈپٹی میئر مفتی عبد القادر شاہوانی نے کہا ہے کہ بلدیاتی نظام کو ناکام بنانے کی سازشیں عروج پر ہیں گذشتہ چار ماہ سے کارپوریشن خضدار کو کنٹی جنسی و دیگر مدات میں ایک روپیہ بھی جاری نہیں ہوا ہے […]