بلوچستان خبریں

مختلف سماجی تنظیموں کی جانب سے خواتین کا عالمی دن کے موقع پر تقریبات کا انعقاد

  • اوستہ محمد (ملت + آئی این پی) پورے ملک کی طرح خواتین کا عالمی دن کی مناسبت سے ا وستہ محمد میں بھی غیر سرکاری این جی اوز کی جانب سے ایک مشترکہ طور پر خواتین کا عالمی دن منا یا گیا، یہ پرو گرام شرکت گا ہ(W,F,S) نسا ء آرگنائیزیشن، خدمت ویلفیر آرگنائیزیشن کی […]

  • کالعدم تنظیم کے دو دہشت گرد گرفتار

    کوئٹہ (ملت + آئی این پی) ایف سی اور حساس اداروں نے کوئٹہ اور تربت میں کارروائیاں کرکے کالعدم تنظیم کے دو دہشت گرد گرفتار کرلئے۔ جمعہ کو ایف سی اور حساس اداروں نے کوئٹہ اور تربت میں کارروائیاں کیں کارروائیوں کے دوران دو دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا گیا۔ ملزمان کا تعلق کالعدم تنظیم […]

  • بلوچستان کی ترقی پیپلزپارٹی کی بنیادی ترجیح ہے

    اسلام آباد (ملت + آئی این پی) سابق صدر پاکستان اور پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز کے صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ بلوچستان کی ترقی پاکستان پیپلزپارٹی کی بنیادی ترجیح ہے،بینظیر بھٹو شہید کے فلسفے کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی کی حکومت نے آغاز حقوقِ بلوچستان پروگرام دیا تھا۔ وہ بدھ کو پیپلزپارٹی بلوچستان کے […]

  • تعلیم سرفہرست ہے اور نوجوانوں کو روزگار کی فراہمی کے لئے نئی راہیں کھولی جارہی ہیں

    تربت (ملت + آئی این پی) گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی نے کہا ہے کہ دنیا بڑی تیزی سے کروٹیں بدل رہی ہیں جو نئی ترجیحات کا تعین اور اپنے اہداف حاصل کرنے کے لئے جامع حکمت عملی وضح کرنے کا تقاضہ کررہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ موجودہ دور کی ترجیحات میں تعلیم سرفہرست […]

  • شعیب میر کاٹریفک کی بدانتظامی اور سڑکوں اور فٹ پاتھوں پر قائم تجاوزات پر اظہار برہمی

    کوئٹہ (ملت + آئی این پی) چیف سیکریٹری بلوچستان شعیب میر نے کوئٹہ شہر میں صفائی کی ابتر صورتحال، ٹریفک کی بدانتظامی اور سڑکوں اور فٹ پاتھوں پر قائم تجاوزات پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے صورتحال کی فوری بہتری کے لیے موثر اقدامات کرنے کی ہدایت کی ہے، چیف سیکریٹری نے بدھ کے روز […]

  • چمن‘ پاک افغان سرحد باب دوستی کو ایک مرتبہ پھر سیل کردیا گیا

    کوئٹہ 228 چمن (ملت + آئی این پی) پاک افغان سرحد باب دوستی کو ایک مرتبہ پھر سیل کردیا گیا ، گز شتہ روز پاسپورٹ اور دستاویزات رکھنے والے افراد کی آمدورفت کا سلسلہ جاری رہا لیکن کاروبار سرگرمیاں مکمل طور پر بند رہی ، گزشتہ روز پاکستان سے ایک سو 12 افغانی ، 5 […]