بلوچستان خبریں

چمن بارڈر کی بندش سے دونوں اطراف کے عوام غریب پرور محنت کش اور تجارت پیشہ متاثر ہوگا

  • کوئٹہ (ملت + آئی این پی) عوامی نیشنل پارٹی کے رہنماؤں نے کہا ہے کہ چمن بارڈر کی بندش سے دونوں اطراف کے عوام غریب پرور محنت کش اور تجارت پیشہ متاثر ہوگا اور اس بے روزگاری کے علاقے میں منفی اثرات مرتب ہوں گے ، جنگ سے تباہ حال پٹی معاشی سر گرمیاں نہ […]

  • تعلیم کے حصول سے ہی اعلی مقام حاصل کیا جاسکتا ہے: راحیلہ درانی

    اسلام آباد۔ 09 مارچ (اے پی پی) اسپیکر بلوچستان اسمبلی راحیلہ درانی درانی نے کہا ہے کہ تعلیم کے حصول سے ہی اعلی مقام حاصل کیا جاسکتا ہے۔ ریٖڈیو پاکستان سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ آج میں جس مقام پر ہوں وہ میرے والدین کی محنت اور تعلیم کی وجہ سے ہے۔ […]

  • سبی میلے میں 35کر وڑ مالیت کے جانوروں کی خرید وفروخت

    سبی (ملت + آئی این پی) پشتونخواملی عوامی پارٹی کے مرکزی رہنما صوبائی وزیر لائیواسٹاک و مشیر جنگلات وجنگلی حیات بلوچستان لہ لہ عبید اللہ جان بابت نے کہا ہے کہ سبی میلے میں مالداروں کو سہولیات کی فراہمی کے ساتھ ساتھ جانوروں کے علاج معالجے میں کیلئے دن رات خدمات سرانجام دینے والے محکمہ […]

  • سپیکر راحیلہ حمیدخان درانی کی زیر صدارت بلوچستان اسمبلی کا اجلاس

    کوئٹہ (ملت + آئی این پی) بلوچستان اسمبلی کا اجلاس منگل کو دو روز ہ وقفے کے بعد سپیکر راحیلہ حمیدخان درانی کی زیر صدارت منعقد ہوا۔اجلاس میں پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے رکن عارفہ صدیق نے نکتہ اعتراض پر ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال قلعہ سیف اللہ میں ڈاکٹروں کی غیر حاضری پر شدید احتجاج […]

  • تمام امور و معاملات میں برابر کے شریک ہیں: محمد خان اچکزئی

    کوئٹہ (ملت + آئی این پی) گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی نے عالمی یوم خواتین کے حوالے سے اپنے ایک پیغام میں کہا ہے کہ جدید عہد کے شعور کے مطابق عورت اور مرد سماجی و اقتصادی ترقی میں مساوی حصہ رکھتے ہیں اور تمام امور و معاملات میں برابر کے شریک ہیں۔ انہوں کہا […]

  • حکومت خواتین کے حقوق کے تحفظ کے ساتھ ساتھ خواتین کی صلاحیتوں سے بھرپور استفادہ پر یقین رکھتی ہے

    کوئٹہ (ملت + آئی این پی) وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے کہا ہے کہ ان کی حکومت خواتین کے حقوق کے تحفظ کے ساتھ ساتھ خواتین کی صلاحیتوں سے بھرپور استفادہ پر یقین رکھتی ہے خواتین کو کام کرنے کے بہتر اور محفوظ ماحول کی فراہمی اور گھریلو تشدد کے خاتمے کیلئے […]