بلوچستان خبریں

نئے سال کی تعلیمی سرگرمیاں،مختلف شعبہ جات میں نئے سمسٹر سسٹم کا اجراء

  • کوئٹہ (ملت + آئی این پی) جامعہ بلوچستان کے ڈین فیکلٹیز کا اجلاس جامعہ کے وائس چانسلر ڈاکٹر جاوید اقبال کی صدارت میں منعقد ہوا۔ جس میں ڈین فیکلٹیز، سینئر اساتذہ، رجسٹرار محمد طارق جوگیزئی اور دیگر نے شرکت کی۔پیر کو ہونے والے اجلاس میں نئے سال کے تعلیمی سرگرمیاں، شعبہ جات میں سمسٹر سسٹم […]

  • یونیورسٹی آف تربت کا پہلا کانووکیشن (آج) ہوگا

    کوئٹہ (ملت + آئی این پی) یونیورسٹی آف تربت کا پہلا کانووکیشن کل بروز بدھ ایم ایٹ روڈ گھنہ میں واقع یونیورسٹی کی نئی عمارت میں منعقد ہوگا۔اس سلسلے میں تمام تیاریاں اور انتظامات مکمل کرلی گئی ہیں۔گورنر بلوچستان اور چانسلر تربت یونیورسٹی محمد خان اچکزئی مہمان خاص کی حیثیت سے کانووکیشن میں شرکت کریں […]

  • قلعہ سیف اللہ کے قریب ٹرک اور کار میں ٹکر، 4 افراد جاں بحق

    کوئٹہ (ملت + آئی این پی) قلعہ سیف اللہ میں ٹرک اور کار کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔ بلوچستان کے ضلع قلعہ سیف اللہ کے علاقے مسلم باغ میں ٹرک اور کار کے درمیان تصادم کے نتیجے میں کار میں موجود 3 افراد جاں بحق جب کہ ایک ز […]

  • بھارتی ایجنسی ( را) پاکستان میں دہشتگردی پھیلانے میں مصروف عمل ہیں

    لورالائی (ملت + آئی این پی) آئی جی ایف سی بلوچستان میجر جنرل ندیم انجم نے لورالائی میں قبائلی عمائدین سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ قیام پاکستان سے لیکر اب تک بھارتی ایجنسی ( را) پاکستان میں دہشت گردی پھیلانے میں مصروف عمل ہیں ۔ بلوچستان میں امن اومان کو خراب کرنے میں بھی […]

  • آپریشن ردّالفساد کی کامیابی کیلئے اسباب الفساد کا خاتمہ بھی ضروری ہے

    کوئٹہ (ملت + آئی این پی) جماعت اہلسنّت پاکستان کے مرکزی رہنما مہتمم و شیخ الحدیث مرکز اہلسنت دارالعلوم جامعہ غوثیہ رضویہ الحاج مفتی محمد حیات القادری نے کہا ہے کہ جماعت اہلسنّت محب وطن قوتوں کو متحد کرنے کی کوشش کررہی ہے پاکستانیت کا شعور پھیلانے کیلئے 28مارچ کو نواب شاہ میں پاکستان زندہ […]

  • میلے زندہ دلوں کی پہنچاں اور خوشیوں کی علامت ہے

    سبی (ملت+ آئی این پی) چیف آف بزنجو صوبائی وزیر زراعت وفنانس سردار محمد اسلم خان بزنجونے کہا ہے کہ میلے زندہ دلوں کی پہنچاں اور خوشیوں کی علامت ہے جوملک کی معاشی ترقی میں اہم رول ادا کرتے ہے ہزاروں برس قدیم روایتی سبی میلہ بلوچستان کی تعمیر وترقی عوام کی خوشحالی اور ملکی […]