بلوچستان خبریں

جشن سبی میلے کے دوسرے دن آتش بازی ولیز لائٹ کا شاندار مظاہرہ

  • سبی (ملت + آئی این پی) جشن سبی میلے کے دوسرے دن آتش بازی ولیز لائٹ کا شاندار مظاہرہ شہریوں کی بھر پور شرکت ۔تفصیلات کے مطابق جشن سبی کے سلسلہ میں سردار چاکر خان اسٹیڈیم سبی میں رات گئے آتش بازی اور لیز لائٹ کا مظاہرہ کیا گیا اس موقع پرکمشنر سبی ڈویژن ڈاکٹر […]

  • خضدار ‘پولیس کی مشکوک افراد کیخلاف کاروائی ،48 افراد گرفتار

    خضدار (ملت + آئی این پی) خضدار پولیس کا مشکوک افراد کے خلاف کاروائی ،48 افراد کو گرفتار کر کے ان سے تفتیش شروع کی گئی ایس ایچ او سٹی گل حسن پندرانی کے مطابق جھالاوان کمپلیکس خضدار سمیت مختلف علاقوں میں پولیس نے مشکوک افراد کے خلاف کاروائی کی اس دوران 48 افراد کو […]

  • کوئٹہ پو لیس کی مختلف علاقوں میں کارروائیاں،12 مشتبہ افراد زیر حراست

    کوئٹہ (ملت + آئی این پی) کوئٹہ میں پو لیس نے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کر کے 12 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔ ہفتہ کو پولیس نے کوئٹہ کے علاقوں میں کارروائیاں کیں۔ کارروائی کے دوران 12مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔ مشتبہ افراد کو خروٹ آباد ‘ سریاب ‘ سٹلائیٹ […]

  • جمعیت کا مقصد اسلام کی تعلیمات کو عام کرنا ہے

    جعفرآباد (ملت + آئی این پی) جمعیت علماء اسلام کے مرکزی سیکرٹری جنرل وڈپٹی چیئرمین سینیٹ مولاناعبدالغفورحیدری نے کہاہے کہ جمعیت کا مقصد اسلام کی تعلیمات کو عام کرنا ہے مذہب ہمیں بھائی چارے کا درس دیتا ہے انسانیت کی خدمت ہی سب سے بہتر عمل ہے ہم اللہ کے زمین پر اللہ ہی کا […]

  • سی پیک: بلوچ قوم پرستوں کے خدشات دور کرنا حکومت کی ذمہ داری ہے

    جعفرآباد (ملت + آئی این پی) جمعیت علماء اسلام نظریاتی کے مرکزی فنانس سکیریٹری مولانا عبدالستار آزاد نے ڈیرہ اللہ یار میں جمعیت علماء اسلام نظریاتی کے آفیس میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سی پیک منصوبہ ایک بڑا منصوبہ ہے بلوچ قوم پرستوں کے خدشات دور کرنا حکومت کی ذمہ داری […]

  • نصیرآباد ‘کاروکاری کے الزام میں مسلح افرادکی فائرنگ دوشیزہ سمیت 2افرادکوقتل

    ڈیرہ مراد جمالی (ملت + آئی این پی) نصیرآباد صدرپولیس تھانہ کی حدودمیں کاروکاری کے الزام میں مسلح افرادنے فائرنگ کرکے دوشیزہ سمیت دوافرادکوقتل کردیا ملزمان موقع واردات سے فرارہونے سے کامیاب ہوگئے سرکاری ذرائع کے مطابق نصیرآباد پولیس تھانہ کی حدودگوٹھ جمعہ خان میں مسلح افرادنے کارو کاری کے الزام میں مسلح افرادنے فائرنگ […]