بلوچستان خبریں

بلوچ عظیم اور قدیم ثقافت وروایات کے امین ہیں: نواب ثنائ اللہ

  • کوئٹہ (ملت + اے پی پی) وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے بلوچ کلچر ڈے کے موقع پر اہل بلوچستان اور ملک بھر میں بسنے والے بلوچوں کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے اپنے تہنیتی پیغام میں کہا ہے کہ اپنی ثقافت حسین روایات وتہذیب کو اُجاگر کرکے ہی قومیں اپنی شناخت وتشخص کو […]

  • وہ قومیں ترقی نہیں کرسکتی جو اپنے روایات اور ثقافت کو بھول جاتی ہے: سرفراز بگٹی

    کوئٹہ (ملت + اے پی پی) صوبائی وزیر داخلہ میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ بلوچ قوم ایک عظیم تاریخ اور ثقافت رکھتی ہے آج بلو چستان سمیت ملک بھر میں بلوچ ثقافت کو اُجاگر کرنے کے لیے بلوچ کلچر ڈے جوش وجذبے کے ساتھ منایا جارہا ہے ، وہ قومیں ترقی نہیں کرسکتی […]

  • پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ عوام دشمن ہے

    کوئٹہ (ملت + آئی این پی) ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے بیان میں پیٹرول اور پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک مرتبہ پھر اضافے کو عوام دشمن اقدامات کے مترادف قرار دیتے ہوئے کہا گیا کہ گذشتہ تین سالوں سے کئی مرتبہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کیا جارہا ہے عوام دشمن اقدامات کے زریعے […]

  • کوئٹہ میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکہ، 3 اہلکاروں سمیت 4 افراد زخمی

    کوئٹہ (ملت + آئی این پی) کوئٹہ میں سریاب روڈ کیچی بیگ کے قریب سڑک کنارے نصب دھماکے میں سیکیورٹی اہلکاروں سمیت 4 افراد زخمی ہوگئے ۔ کوئٹہ میں سریاب روڈ کیچی بیگ کے قریب سڑک کنارے نصب بم دھماکے میں سیکیورٹی اہلکاروں سمیت 4 افراد زخمی ہوگئے۔ زخمیوں میں 3 سیکیورٹی اہلکار محمد جاوید، […]

  • مولانا فضل الرحمن تین روزہ دورے پر 5مارچ کو کوئٹہ پہنچیں گے

    کوئٹہ (ملت + آئی این پی) جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن تین روزہ دورے پر 5مارچ کو کوئٹہ پہنچیں گے کوئٹہ میں قیام کے دوران مختلف اجتماع سے خطاب کرینگے جبکہ کوئٹہ کے سرینا ہوٹل میں جمعیت علماء اسلام اور قبائلی معتبرین پر مشتمل ایک جرگے اورمدارس کے اساتذہ سے خطاب کرینگے۔

  • پولیو کے خاتمے کیلئے لوگوں کو صحت مند معاشرے کے قیام کیلئے متحرک کرنا ہے

    کوئٹہ (آئی این پی ) ڈپٹی کمشنر کوئٹہ انجینئر عبدالواحد کاکڑ نے کہاہے کہ پولیو کے خاتمے کیلئے ضلعی انتظامیہ کی کاوشوں کو نتیجہ خیز بنانے کیلئے ہمیں سماجی رویوں میں تبدیلی لاتے ہوئے ایک ذمہ دار شہری کے طورپر اپنے اردرگرد لوگوں کو صحت مند معاشرے کے قیام کیلئے متحرک کرنا ہے ،پولیو تدارک […]