بلوچستان خبریں

کوئٹہ میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکہ، 3 اہلکاروں سمیت 4 افراد زخمی

  • کوئٹہ (ملت + آئی این پی) کوئٹہ میں سریاب روڈ کیچی بیگ کے قریب سڑک کنارے نصب دھماکے میں سیکیورٹی اہلکاروں سمیت 4 افراد زخمی ہوگئے ۔ کوئٹہ میں سریاب روڈ کیچی بیگ کے قریب سڑک کنارے نصب بم دھماکے میں سیکیورٹی اہلکاروں سمیت 4 افراد زخمی ہوگئے۔ زخمیوں میں 3 سیکیورٹی اہلکار محمد جاوید، […]

  • سیاسی بنیاد پر انتقامی کاروائیوں پر یقین نہیں رکھتے: نواب ثنااللہ

    کوئٹہ (ملت + آئی این پی) وزیراعلیٰ بلوچستان نوا ب ثناء اللہ خان زہری نے کہا ہے کہ ہم سیاسی بنیاد پر انتقامی کاروائیوں پر یقین نہیں رکھتے ، باہمی عزت و احترام اور سیاسی ہم آہنگی کا فروغ ہماری ترجیحات کا حصہ ہے، صوبے میں بسنے والے لوگ میرے اپنے اور مجھے بے حد […]

  • دہشتگردوں اور ملک دشمن عناصر کو انکے منطقی انجام تک پہنچاکر رہیں گے : طارق بلوچ

    پشین (ملت + آئی این پی) ڈپٹی کمشنر پشین طارق الرحمن بلوچ نے کہا کہ دہشتگردوں اور ملک دشمن عناصر کو انکے منطقی انجام تک پہنچاکر رئینگے پاکستانی عوام پاک فوج اور تمام فورسز کی ساتھ ملکر دہشتگردوں کیخلاف لڑئینگے اور انکے ناپاک عزائم کو خاک ملا دینگے دہشتگردی کی لعنت کے خاتمے کیلئے ہم […]

  • ثناء اللہ زہری کی سانحہ سہون شریف کی شدید مذمت

    کوئٹہ (ملت + آئی این پی) وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے سہون شریف کی درگاہ میں ہونے والے بم دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے دھماکے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر دلی رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ اپنے ایک مذمتی بیان میں وزیراعلیٰ نے دہشتگردی کے اس المناک واقعہ […]

  • وزیراعلیٰ بلوچستان کی زیر صدارت منعقد صوبائی ایپکس کمیٹی کا اجلاس

    کوئٹہ (ملت + آئی این پی) وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری کی زیر صدارت منعقد ہونے والے صوبائی ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں صوبے میں امن و امان اور سیکورٹی کی صورتحال کے علاوہ نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد کی پیش رفت کا جائزہ بھی لیا گیا، پولیس اور قانون نافذ کرنے والے […]

  • بلوچستان: فوجی قافلے کے قریب بارودی سرنگ کا دھماکہ 3 شہید

    آواران/راولپنڈی (ملت + آئی این پی) بلوچستان کے علاقے آواران میں فوجی قافلے کے قریب بارودی سرنگ کے دھماکے کے نتیجے میں پاک فوج کے کیپٹن سمیت 3اہلکار شہیداور2زخمی ہوگئے۔جمعرات کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آواران میں فوجی قافلے کے قریب بارودی سرنگ کا دھماکہ ہوا جس […]