بلوچستان خبریں

پولیس نے دھماکہ خیز مواد کی سمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی

  • اوگی (ملت + اے پی پی) اوگی پولیس نے دورران گشت دھماکہ خیز مواد کی سمگلنگ کی کوشش ناکام بنا کرایک شخص کو گرفتار کر لیا۔ایس ایچ او بٹگرام عامر خان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اوگی پولیس سکواڈ معمول کا گشت کر رہے تھی کہ مخبر نے اطلاع دی کی ایک […]

  • کومبنگ آپریشن: فیصل آباد اور صوابی سے 128 مشتبہ افراد گرفتار

    صوابی /فیصل آباد(آئی این پی )صوابی میں سیکیورٹی فورسز نے سرچ آپریشن کرتے ہوئے ایک سو بیس مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا ۔ گرفتار افراد میں غیر قانونی طور پر رہائش پزیر افغانی بھی شامل ہیں۔ حیات آباد اور مہمند ایجنسی میں گزشتہ روز ہونے والے خودکش حملوں کے بعد سیکیورٹی فورسز اور حساس اداروں […]

  • کوئٹہ: بلوچستان ہائی کورٹ کا اعلامیہ

    کوئٹہ (ملت + اے پی پی) بلوچستان ہائی کورٹ کے ایک اعلامیہ کے مطاق جوڈیشل مجسٹریٹ میوند کی عدالت کو سیشنز ڈویژن کوہلو سے بحیثیت جوڈیشل مجسٹریٹ سر خاران سیشنز ڈویژن خاران شفٹ کردیاگیا ہے۔ دریں اثناء بلوچستان ہائی کورٹ کے ایک حکمنامہ کے مطابق جوڈیشل مجسٹریٹ گوارگو آف سیشنز ڈویژن پنجگور کے سٹاف میں […]

  • بیٹے کی شہادت پر فخر ہے ،انہوں نے جان کانذرانہ دیکر کئی لوگوں کی جانیں بچائی

    کوئٹہ (ملت + آئی این پی) بارودی مواد ناکارہ بنانے کے دوران بم ڈسپوزل اسکواڈ کے شہید عبدالرزاق کے آخری الفاظ ’’ماں میرے لئے دعا کرنا‘‘بم ڈسپوزل اسکواڈ کے اہلکار شہید عبدالرزاق کی والدہ نے کہاہے کہ ان کو اپنے بیٹے کی شہادت پر فخر ہے ،انہوں نے جان کانذرانہ دیکر کئی لوگوں کی جانیں […]

  • بم ڈسپوزل اسکواڈ کے بہادر اہلکاروں نے جرات و بہادری کی نئی مثال قائم کی: نواب ثنا

    کوئٹہ (ملت + اے پی پی) بم ڈسپوزل اسکواڈ کے بہادر اہلکاروں نے جرات کی نئی مثال قائم کی۔ جنہوں نے اپنی جانوں کی پرواہ نہ کرتے ہوئے عوام کے جان و مال کے تحفظ کے لیے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا۔ماضی میں بھی اہلکاروں نے بارودی مواد کوناکارہ بناتے ہوئے معصوم انسانی جانوں […]

  • بھارت لائن آف کنٹرول کی مسلسل خلاف ورزی کر رہا ہے: ثنا اللہ

    کوئٹہ (ملت + اے پی پی) وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی جانب سے اشتعال انگیزی اور بلاجواز فائرنگ کے واقعہ کی سخت مذمت کرتے ہوئے فائرنگ کے نتیجے میں پاک فوج کے تین اہلکاروں کی شہادت پر دلی رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ […]