بلوچستان خبریں

گوادر اور پسنی پولیس کی کارروائی‘8مغوی بازیاب‘ خاتون اغواء کار گرفتار

  • کوئٹہ (ملت+آئی این پی) گوادر اور پسنی پولیس نے مشترکہ کارروائی کے دوران 8مغویوں کو بازیاب کرا کر اغواء میں ملوث خاتون اغواء کار کو گرفتار کرلیا جبکہ ان کے دوسرے اغواء کار ساتھی فرار ہوگئے۔ بازیاب ہونے والے مغویوں کا تعلق کراچی اور سندھ کے دوسرے علاقوں سے ہے جنہیں بعد میں سندھ پولیس […]

  • کو ئٹہ‘چاغی سے نو شکی جانے والی با راتیوں کی دولہا دلہن سمیت 6گاڑیاں لاپتہ

    کو ئٹہ(ملت +آئی این پی) نو شکی میں خراب موسم کے باعث چاغی سے نو شکی آنے والی با راتیوں کی گاڑیاں لاپتہ ہوگئیں ہیں۔ 6گا ڑیوں پر مشتمل گاڑیوں میں دولہا دلہن سمیت 60افراد موجود ہے۔بتایا جاتا ہے کہ زارو کے مقام پر باراتیوں کی 6 بسیں لاپتہ ہوئیں۔باراتیوں سے بھری بسیں چاغی سے […]

  • کوئٹہ: مشکوک شخص گرفتار، دستی بم برآمد

    کوئٹہ: (ملت+اے پی پی) کوئٹہ کے تھانہ بروری روڈ پولیس نے مشکوک شخص کو گرفتار کر کے اس کے قبضہ سے دستی بم برآمد کر کے ناکارہ بنا دیا۔ پولیس کے مطابق بروری پولیس تھانے کے عملے نے کرانی روڈ سبزی منڈی سے ایک مشکوک شخص کو گرفتار کر کے اس کی تلاشی لی تو […]

  • بلوچستان کے ضلع لسبیلہ میں زلزلے کے جھٹکے

    اسلام آباد ؛ (ملت+اے پی پی)بلوچستان کے ضلع لسبیلہ میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جن کی شدت ریکٹر سکیل پر 5 تھی۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق بلوچستان کے ضلع لسبیلہ کے ملحقہ علاقوں میں زلزلے جھٹکے محسوس کئے گئے ۔زلزلے کے باعث علاقے میں خوف وہراس پھیل گیا اور لوگ بڑی تعداد […]

  • وزیرداخلہ بلوچستان کے ہیلی کاپٹر میں فنی خرابی

    کوئٹہ: (ملت+آئی این پی)ریسکیو آپریشن کے دوران وزیرداخلہ بلوچستان کے ہیلی کاپٹر میں فنی خرابی کے باعث قلات کے علاقے خالق آباد میں ہنگامی لینڈنگ کی،وزیرداخلہ بلوچستان سرفراز بگٹی اور عملہ محفوظ رہے۔جمعہ کو وزیرداخلہ بلوچستان کے ہیلی کاپٹر نے قلات کے علاقے خالق آباد میں ہنگامی لینڈنگ کی صوبائی وزیرداخلہ قلات میں برفباری کے […]

  • ڈیرہ بگٹی: بارودی سرنگ کا دھماکا، 5 افراد زخمی

    ڈیرہ بگٹی: (ملت+اے پی پی) میں بارودی سرنگ کےدھماکے میں 5افراد زخمی ہوگئے۔ لیویزذرائع کےمطابق دھماکا ڈیرہ بگٹی میں سوئی سے پٹ جانے والی پک اپ کےبارودی سرنگ سےٹکرانےسےہوا،دھماکے کے نتیجے میں ڈرائیورسمیت پانچ افراد زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کوطبی امداد کی فراہمی کے لیے مقامی اسپتال منتقل کردیاگیاہے۔