بلوچستان خبریں

وزیراعلیٰ بلوچستان نے 20کروڑ کی رقم جاری کردی

  • کوئٹہ: (ملت+اے پی پی) صوبائی وزیر داخلہ بلوچستان و پی ڈی ایم اے میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ حالیہ برف باری کے چند گھنٹوں بعد سے ہی صوبے بھر میں ہنگامی حالات نافذ کرتے ہوئے ریسکیو کا کام شروع کر دیا گیا،ان خیالات کا اظہار انہوں نے صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ کے دفتر میں […]

  • کوئٹہ اور کچلاک میں پولیس کی کارروائی،6 ملزم گرفتار

    کوئٹہ: (ملت+اے پی پی) کوئٹہ اور کچلاک پولیس کی کارروائی کے دوران مختلف وارداتوں میں ملوث 6 افراد کو گرفتار کر لیا گیا ، ملزمان سے چھینی گئی گاڑی ،اسلحہ اور نقدی برآمد ہوئی ہے ۔ پولیس ذرائع کے مطابق کوئٹہ اور کچلاک میں پولیس نے جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے مختلف […]

  • برفباری ختم، راستے کھل گئے

    لاہور: (ملت+اے پی پی) پہاڑوں پر برفباری کا سلسلہ تو تھم گیا لیکن پہاڑوں پر سفیدی کی چادر ابھی قائم ہے۔ اکثر مقامات پر درجہ حرارت نقطہ انجماد سے نیچے گر گیا۔ سکردو سرد ترین مقام رہا جہاں پارہ منفی بارہ ڈگری ریکارڈ کیا گیا۔ ہر چیز منجمد ہو گئی۔ برفباری رکتے ہی بند راستے […]

  • کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں برف باری

    کوئٹہ؛ (ملت+اے پی پی) حالیہ برف باری بلا شبہ بلوچستان میں خشک سالی کے خاتمے میں اہمیت کی حامل ہے تاہم برف باری کے باعث عارضی مشکلات درپیش آ رہی ہیں جن سے نبردار آزما ہونے کے لے تما م وسائل بروئے کار لائے جارہے ہیں جس میں پاک فوج ،فرنٹیئرکو رکے جوان ،سول انتظامیہ […]

  • گاڑی سیلابی ریلے میں بہہ جانے سے دو افراد جاں بحق

    خاران؛ (ملت+اے پی پی)خاران کے علاقے میں سیلابی ریلے میں گاڑی بہہ جانے سے دو افراد جاں بحق ہوگئے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق خاران کے علاقے ندی کالان میں سیلابی ریلے میں ایک گاڑی بہہ جانے سے دوا فراد ڈوب کر جاں بحق ہوگئے جاں بحق ہونے والوں میں جاوید اور علی احمد شامل ہیں،دونوں […]

  • وزیراعلیٰ بلوچستان خصوصی ریلیف پیکج کا اعلان کریں؛ نوشیروانی

    خاران؛ (ملت+اے پی پی)پاکستان مسلم لیگ (ق)کے صوبائی جنرل سیکرٹری اور رکن بلوچستان اسمبلی میر عبدالکریم نوشیروانی نے خاران میں حالیہ بارشوں سے متاثرہ لوگوں کو فوری ریلیف پہنچانے کے لیے ضلعی انتظامیہ کو ہدایت جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ متاثرہ علاقوں میں پہنچ کر راشن، کمبل اور خیمے پہنچائے ، حالیہ بارشوں […]