بلوچستان خبریں

کوئٹہ فائرنگ کے واقعات میں 2 پولیس اہلکار قتل

  • اسلام آباد: (ملت+اے پی پی)کوئٹہ میں2 پولیس اہلکاروں کو قتل کردیا گیا۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں ٹارگٹ کلنگ کے دو مختلف واقعات میں 2 پولیس اہلکاروں کو نشانہ بنایا گیا ، پہلا واقعہ کوئٹہ میں جوائنٹ روڈ پر پاسپورٹ آفس کے قریب پیش آیا جہان نامعلوم مسلح موٹرسائیکل سوار […]

  • کوئٹہ میں پھر بدامنی کی لہر

    کوئٹہ: (ملت+اے پی پی) کوئٹہ میں امن کے دشمن ایک بار پھر سرگرم ہو گئے۔ ایک گھنٹے کے دوران ٹارگٹ کلنگ کے دو مختلف واقعات میں دو پولیس اہلکاروں کو نشانہ بنایا گیا۔ پہلا واقعہ جوائنٹ روڈ پر پاسپورٹ آفس کے قریب پیش آیا۔ نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے تھانہ سول لائن کے کانسٹیبل نوید پر […]

  • لکپاس اور بولان کو ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا

    کوئٹہ: (ملت+اے پی پی)بلوچستان کے مختلف علاقوں میں برف باری کے بعد سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا اور لنڈا بازاروں میں رش لگ گیا، لکپاس اور بولان کو ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا جبکہ کوژک ٹاپ پر ٹریفک کی بحالی کے لیے پی ڈی ایم اے اورضلعی انتظامیہ کوششوں میں مصروف ہیں۔ […]

  • قطری شہزادے کے قافلے پر حملہ

    کوئٹہ: (ملت+اے پی پی)بلوچستان کے ضلع موسیٰ خیل سے کوئٹہ آنیوالے قطر کے شہزادے کے قافلے پر مسلح افراد نے حملہ کردیا،فائرنگ کے تبادلے میں ڈی پی اوسمیت 3 اہلکار زخمی ہوگئے ،حملہ آور فرار ہوگئے ،ڈپٹی کمشنر موسیٰ خیل نے حملہ آوروں کے ساتھ آنیوالے ایک رسالدار اور لیویز اہلکار کو معطل کردیا۔ گزشتہ […]

  • بلوچستان میں شدید برفباری

    کوئٹہ: (ملت+اے پی پی) بلوچستان میں شدید برفباری نے معمولات زندگی منجمد کر دئیے ، کئی شہروں کے زمینی رابطے کٹ گئے ، متاثرہ شاہراہوں پر ایمرجنسی سنٹر قائم کر دئیے گئے ، شہریوں کو کوئٹہ سے کراچی ، سبی اور زیارت سمیت کئی شہروں کے لئے سفر نہ کرنے کی ہدایت کر دی گئی […]

  • چین کے تیارکردہ ہنگول اور بسول نامی بحری جہاز گوادر پہنچ گئے

    لاہور: (ملت+اے پی پی) گوادر کی بندرگاہ پر چین میں تیار ہونیوالے ہنگول اور بسول نامی بحری جہاز پہنچ گئے۔ پاکستانی حکام کے حوالے کر دیئے گئے۔ دونوں جہاز بندرگارہ کی سکیورٹی کے لیے پی ایم ایس اے فلیٹ میں شامل کر لیے گئے۔ اس موقع پر ایک تقریب بھی منعقد کی گئی جس کے […]