بلوچستان خبریں

بلوچستان کے متعدد حصوں میں موسم سرما کی پہلی برف باری

  • اسلام آباد: (ملت+اے پی پی)کوئٹہ سمیت بلوچستان کے متعدد حصوں میں ہفتہ کو موسم سرما کی پہلی برف باری ہوئی۔ نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق کوئٹہ میں بارشوں اور برف باری کی وجہ سے درجہ حرارت مزید کم ہو گیا ہے اور سردی شدت اختیار کر گئی ہے،زیارت میں برف باری کے […]

  • بلوچستان میں برف باری کے باعث ٹرانسمیشن لائن میں خرابی

    کوئٹہ: (ملت+آئی این پی) بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بارشوں اور برف باری کے باعث کوئٹہ سمیت صوبے کے بارہ اضلاع میں ٹرانسمیشن لائن میں فنی خرابی ہوگئی۔ کیسکو ترجمان کے مطابق کوئٹہ میں حبیب اللہ کوسٹل پاور ہاؤس میں فنی خرابی پیدا ہوگئی جس کی وجہ سے شہر کے تین گرڈ اسٹیشنوں کو بجلی […]

  • محکمہ موسمیات نے بلوچستان بھر میں بارشوں کی نوید سنا دی

    اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) ڈائریکٹر محکمہ موسمیات اکرام الدین نے بلوچستان میں بارشوں کی خوشخبری دیتے ہوئے کہا ہے کہ مغربی ہواؤں کا سلسلہ ایران کے راستے صوبے میں داخل گا۔ جس کے نتیجے میں کوئٹہ، پشین، مستونگ، قلعہ عبداللہ، قلعہ سیف اللہ، زیارت، لورالائی، نوشکی، چاغی اور صوبے کے دیگر علاقوں میں بارشیں […]

  • دکی؛ لاکھوں روپے مالیت کا سامان چوری

    لورالائی؛ (ملت+اے پی پی) دکی میں چوروں نے چوکیدار کو رسیوں سے باندھ کر دکانوں کے تالے توڑ کر لاکھوں روپے مالیت کا سامان چوری کرکے فرارہوگئے۔ پولیس کے مطابق دکی طاہر اڈا میں نامعلوم چوروں نے چوکیدار کو رسیوں سے باندھ کر تشدد کرکے سپیر پارٹس کے 8 دکانوں کے تالے توڑ کر لاکھوں […]

  • بلوچستان کے ضلع خضدارمیں زلزلے کے جھٹکے

    کوئٹہ:(ملت+اے پی پی) خضدارمیں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں تاہم خوش قسمتی سے کسی قسم کے جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ بلوچستان کے ضلع خضدار میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس کے باعث لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا تاہم خوش قسمتی سے کسی قسم کے جانی یا مالی نقصان […]

  • مسافر بس کھائی میں گرنے سے 6 افراد جاں بحق

    باغ: (ملت+اے پی پی) آزاد کشمیر کے علاقے باغ میں مسافر بس کھائی میں گرنے سے 6 مسافر موت کے منہ میں چلے گئے ۔ حادثے کا شکار ہونے والی بدقسمت بس راولپنڈی سے فاروڈ کہوٹہ جا رہی تھی ۔ حادثے میں زخمی ہونے والے افراد کو طبی امداد کیلئے سی ایم ایچ منتقل کر […]