بلوچستان خبریں

کوئٹہ: 25 ہزار سے زائد خالی آسامیاں 90 روز میں پر کرنے کا فیصلہ

  • کوئٹہ: (ملت+اے پی پی) غربت، پسماندگی اور بے روز گاری کی چکی میں پسنے والے بلوچستان کے عوام کی بالآخر سنی گئی۔ صوبے کے عوام کے مسائل اور بے روزگاری کو ختم کرنے کی دعویدار حکومت کو 4 سال بعد مختلف محکموں میں 25 ہزار سے زائد خالی آسامیاں نظر آ ہی گئیں۔ وزیر اعلیٰ […]

  • گڈانی میں ناکارہ جہاز میں آگ لگنے سے 5 مزدور جاں بحق

    لسبیلہ: (ملت+اے پی پی) لسبیلہ گڈانی شپ بریکنگ کے پلاٹ نمبر 60 پر لنگر انداز ناکارہ بحری جہاز میں کام کے دوران ایک مرتبہ پھر آگ بھڑک اٹھی ، 5 مزدور جاں بحق ہوگئے ، امدادی ٹیموں نے آگ پر قابو پالیا ۔ عینی شاہدین کے مطابق جس وقت آگ لگی اس وقت 20 سے […]

  • بلوچستان و پاکستان لازم و ملزوم ہیں؛ سرفرازبگٹی

    کوئٹہ: (ملت+اے پی پی)صوبائی وزیر داخلہ میر سرفرازبگٹی اور ترجمان حکومت بلوچستان انوارالحق کاکڑ نے کہاہے کہ بلوچستان و پاکستان لازم وملزوم ہیں، اساتذہ اور مزدوروں کو قتل کرنے اور قومی تنصیبات پر حملے کرنے والے ترقی کا راستہ روکنے کے ایجنڈے پر عمل پیرا ہیں مگر بندوق کے زور پر کسی کو اپنا نظریہ […]

  • کالعدم بی ایل اے کے کمانڈر بلخ شیر بادینی نے ہتھیار ڈال دیئے

    کوئٹہ:(ملت+اے پی پی) کالعدم تنظیم بلوچ لبریشن آرمی کا کمانڈر بلخ شیر بادینی اپنے ساتھیوں کے ہمراہ ہتھیار ڈال کر قومی دھارے میں شامل ہوگیا۔ کوئٹہ میں ایف سی اور وزیرداخلہ بلوچستان کے ہمراہ پریس کانفرنس میں ہتھیار ڈالتے ہوئے کالعدم تنظیم بلوچ لیبریشن آرمی کے کمانڈر بلخ شیر بادینی کا کہنا تھا کہ کم […]

  • کوئٹہ: کپڑے کی مارکیٹ میں آتشزدگی

    کوئٹہ: (ملت+اے پی پی) آتشزدگی قندھاری بازار سے متصل کپڑے کی مارکیٹ کٹ پیس گلی میں لگی۔ آگ کی شدت اتنی زیادہ تھی کہ مارکیٹ کی ایک درجن سے زائد دوکانیں اسکی زد میں آ گئیں، جس سے لاکھوں روپے کا سامان جل کر خاکستر ہو گیا۔ واقعہ کی اطلاع ملنے پر فائر بریگیڈ کی […]

  • کاغان، ناران، باغ، سکردو، ہر طرف برف ہی برف

    کوئٹہ/کاغان/سکردو: (ملت+اے پی پی) آسمان سے گرتے گالوں نے پہاڑوں کو خوبصورت رنگ دیدیا۔ ہر طرف بکھری سفیدی نے سارے نظارے تبدیل کر دیئے۔ آزاد کشمیر میں نکیال اور باغ کے زیادہ تر علاقوں کو برف نے ڈھانپ لیا۔ سیاحوں نے بھی خوب مزہ کیا۔ وادی کاغان اور ناران میں سات دن سے برفباری جاری […]