بلوچستان خبریں

بلوچستان میگا کرپشن کیس

  • کوئٹہ: (ملت+آئی این پی )احتساب عدالت کوئٹہ ون کے جج عبدالمجید ناصر نے بلوچستان میگا کرپشن کیس میں گرفتار سابق سیکرٹری خزانہ بلوچستان مشتاق احمد رئیسانی کی پلی بارگین سے متعلق نیب کی جانب سے دائر درخواست کو اعتراضات لگا کر واپس کردیا۔اس سلسلے میں گزشتہ روز مقدمے کے تفتیشی آفیسر اور نیب کے آفیسر […]

  • مردم شماری بلوچ قوم کے بقاء کا مسئلہ ہے: شاہوانی

    مستونگ: (ملت+اے پی پی) صوبائی وزیر محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی چیف آف بیرک نواب محمد خان شاہوانی نے کہا ہے کہ مردم شماری بلوچ قوم کے بقاء کا مسئلہ ہے۔ افغان مہاجرین کی موجودگی میں مردم شماری صاف شفاف نہیں ہوگا۔ صوبے نے کئی دہائیوں سے مہمان نوازی کا حق اداکیا اب وقت […]

  • کوئٹہ ،پانچ روزہ انسداد پولیو مہم شروع

    کوئٹہ: (ملت+اے پی پی)کوئٹہ میں انسداد پولیو کی 5روزہ خصوصی مہم پیر سے شروع ہوگئی مہم کے دوران 4 سے زائد بچو کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے جائیں گے۔ ایمرجنسی آپریشن سینٹر کے کوارڈی نیٹر سید فیصل احمد نے بتایاکہ کوئٹہ کی 39 یونین کونسلز میں انسداد پولیو مہم پیر سے شروع ہوگئی […]

  • بلوچستان؛ ٹیلی کمیونیکیشن سروسز کا معاہدہ طے پاگیا

    اسلام آباد: (ملت+آئی این پی) بلوچستان کے پسماندہ علاقوں میں پائیدار ترقی کے لئے ٹیلی کمیونیکیشن سروسز کا معاہدہ طے پاگیا۔ پیر کو یونیورسل سروس فنڈ اور یو فون کے درمیان معاہدے کی تقریب میں وزیر خزانہ اسحاق ڈار اور وزیر مملکت برائے آئی ٹی انوشہ رحمن بھی شریک ہوئے۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے […]

  • حب؛ ٹریفک حادثہ، خواتین اور بچوں سمیت16 افراد زخمی

    حب: (ملت+آئی این پی )حب میں گڈانی کے قریب بس اور کار میں تصادم کے نتیجے میں سولہ افراد زخمی ہوگئے جبکہ زخمیوں کو طبی امداد کیلئے سول ہسپتال کراچی منتقل کردیا گیا ۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثہ بس اور کار کے تصادم کے نتیجے میں پیش آیا۔ حادثے میں سولہ افراد زخمی ہوئے […]

  • کوئٹہ میں ایف سی کی گاڑی کے قریب دھماکا، 6 اہلکار زخمی

    کوئٹہ: (ملت+اے پی پی) مغربی بائی پاس پر ایف سی کی گاڑی کے قریب دھماکے کے نتیجے میں 6 اہلکار زخمی ہوگئے ہیں۔ ترجمان ایف سی کے مطابق اہلکار ٹریننگ کے لئے فائرنگ رینج پر جارہے تھے کہ مغربی بائی پاس پر زیر زمین پہلے سے نصب دھماکا خیز مواد پھٹ گیا جس سے ایف […]