بلوچستان خبریں

مشتاق رئیسانی ایف بی آر کے نرغے میں

  • کوئٹہ:(ملت+اے پی پی) بلوچستان میگا کرپشن کیس میں نیب سے پلی بارگین کرنے والے مشتاق رئیسانی اور سہیل مجید ایف بی آر کے نرغے میں آگئے۔ دونوں ملزمان کو فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کا نوٹس دے دیا۔ بلوچستان کے مشہور زمانہ میگا کرپشن کیس میں ملوث سابق سیکرٹری خزانہ مشتاق […]

  • مشاق رئیسانی کی پلی بارگین کی درخواست عدالت میں جمع

    بلوچستان:(ملت+اے پی پی) میگا کرپشن کیس میں گرفتار سابق سیکرٹری خزانہ مشتاق رئیسانی کی پلی بارگین کی درخواست احتساب عدالت میں جمع کرادی گئی۔ نیب نے 21 دسمبر کو مشتاق رئیسانی کی پلی گین کی درخواست منظور کی تھی، جو آج نیب حکام کی جانب سے احتساب عدالت کوئٹہ میں جمع کرائی گئی۔ عدالت نے […]

  • چمن؛ گھر میں گھس کر فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

    چمن: (ملت+اے پی پی) چمن بائی پاس پر نامعلوم مسلح افراد کی گھر میں گھس کر فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا،لیویز حکام کے مطابق بائی پاس روڈ پر نامعلوم مسلح افرادنے گھر میں گھس کر22سالہ نوجوان ثناء اللہ کو فائرنگ کرکے قتل کردیا ، ملزمان موقع واردات سے فرار ہونے میں کامیاب […]

  • سریاب میں ہیٹر کی گیس سے میاں بیوی بے ہوش

    کوئٹہ: (ملت+آئی این پی) کوئٹہ میں سریاب روڈ میں میاں بیوی کمرے میں گیس کا ہیٹر جلا کر سوگئے ، آکسیجن کم ہونے سے بے ہوش ہوگئے ، طبی امدا کے بعد دونوں کو ہسپتال سے فارغ کر دیا گیا۔کوئٹہ کے علاقے سریاب میں گیس کا ہیٹر جلتا چھوڑ کر سونے والے میاں بیوی بے […]

  • حب کینال ٹوٹ پھوٹ کا شکار

    کراچی: (ملت+اے پی پی) شہر قائد کے باسیوں کیلئے ضروری اطلاع یہ ہے کہ حب ڈیم سے شہر کو پانی کی ترسیل کبھی بھی معطل ہو سکتی ہے کیونکہ خستہ حال حب کینال درجنوں مقامات سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے۔ حب ڈیم سے منگھو پیر پمپنگ سٹیشن تک 29 کلو میٹر طویل کینال میں […]

  • کوئٹہ میٹروپولٹن کارپوریشن کے اجلاس میں ہنگامہ

    کوئٹہ: (ملت+اے پی پی) الزامات در الزامات کا سلسلہ آج بھی جاری رہا۔ کوئٹہ میٹرو پولیٹن ہال مچھلی بازار بنا رہا۔ اجلاس میں ہنگامہ آرائی اس وقت شروع ہوئی جب ڈپٹی میئر یونس بلوچ کے زیرصدرات سال 17 ۔ 2016 کے بجٹ اجلاس میں اپوزیشن کی جانب سے بجٹ کو مسترد کرتے ہوئے رائے شماری […]