بلوچستان خبریں

بلوچستان میں سوئی سے بھی بڑا تیل و گیس کا ذخیرہ دریافت

  • کوئٹہ: (ملت+اے پی پی) بلوچستان میں تیل اور گیس کا بڑا ذخیرہ دریافت ہو اہے۔تیل اور گیس کا بڑا ذخیرہ جندران کے علاقے مری ایجنسی میں دریافت ہوا ہے۔ بتا یا جا رہا ہے کہ گیس کا یہ ذخیرہ 1950میں ڈیرہ بگٹی کے علاقے سوئی میں دریافت ہونے والے ذخیرے سے کئی گنا بڑا ہے […]

  • خوشحالی اور ترقیاتی منصوبوں کی بروقت تکمیل کیلئے پرعزم؛ مسلم لیگ

    کوئٹہ۔: (ملت+اے پی پی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صوبائی سیکرٹری اطلاعات اور وزیراعلیٰ بلوچستان کے کوآرڈینیٹر علاؤالدین کاکڑ نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت بلوچستان کی ترقی اور خوشحالی اور ترقیاتی منصوبوں کی بروقت تکمیل کیلئے پرعزم ہے ، گوادر سمیت صوبے بھر میں عوام کو تعلیم ، صحت اور صاف پانی کی فراہمی […]

  • کالعدم تنظیم کے ٹھکانے سے بڑی تعداد میں اسلحہ برآمد کر لیا، ترجمان ایف سی

    کوئٹہ: (ملت+اے پی پی) پنجگور کے علاقے میں فرنٹیئر کور بلوچستان اور حساس اداروں کی مشترکہ کارروائی، کالعدم تنظیم کے ٹھکانے سے بڑی تعداد میں اسلحہ برآمد کرلیا۔ ترجمان ایف سی کے مطابق بدھ کو فرنٹیئر کور بلوچستان اور حساس اداروں نے بلوچستان کے علاقے پنجگور میں کالعدم تنظیم کے ٹھکانے پر کارروائی کرتے ہوئے […]

  • پنجگور؛ کالعدم تنظیم کے ٹھکانے سے اسلحہ برآمد

    پنجگور: (ملت+آئی این پی) ایف سی اور حساس ادارے نے پنجگور میں کارروائی کرکے کالعدم تنظیم کے ٹھکانے سے اسلحہ برآمد کرلیا۔ بدھ کو ترجمان ایف سی کے مطابق ایف سی اور حساس ادارے نے پنجگور میں کارروائی کرکے کالعدم تنظیم کے ٹھکانے سے اسلحہ برامد کرلیا۔ برآمد کئے گئے اسلحہ میں تین ایس ایم […]

  • قائداعظم جمہوری معاشرہ کی تشکیل چاہتے تھے: اچکزئی

    کوئٹہ: (ملت+آئی این پی ) گو رنر بلو چستان محمد خا ن اچکزئی نے کہا ہے کہ قائداعظم رواداری اور جمہوریت کو اپنی سیاست کا محور بنا کر پاکستان کو حقیقی فلاحی ریاست اورجمہوری معاشرہ کی تشکیل چاہتے تھے ،ان کی زندگی نے مشن مکمل کرنے کی مہلت نہ تھی اور ہم ان کے متعین […]

  • بلوچستان، غذائی قلت کے باعث 11 بچے جاں بحق

    ژوب: (ملت+اے پی پی) ژوب کے ڈپٹی کمشنر محمد عظیم کاکڑ کا کہنا ہے کہ یونین کونسل تنگ سر میں خواتین اور بچوں کو شدید غذائی قلت اور خطرناک نمونیا کا سامنا ہے ایک ماہ میں 11 بچے لقمہ اجل بن گئے ہیں۔ یہ بات بلوچستان کے ضلع ژوب کے ڈپٹی کمشنر محمد عظیم کاکڑ […]