بلوچستان خبریں

قطری شہزادوں کو شکار کی اجازت

  • کوئٹہ (ملت+اے پی پی) بلوچستان کے سینیٹرز ،صوبائی وزرا اور سیاسی رہنمائوں نے صوبے کے علاقے واشک میں وفاقی حکومت کی جانب سے تلور کے شکار کی اجازت دینے کی مذمت کر تے ہوئے کہا کہ وفاقی حکومت عدالتی احکامات کے برعکس صوبے میں قطری شہزادوں کو شکار کی اجازت دے کر صوبے میں امن […]

  • قائد اعظم کے یوم پیدائش پر زیارت ریذیڈنسی میں پرچم کشائی کی تقریب

    زیارت: (ملت+اے پی پی) قائد ریزیڈنسی میں بانی پاکستان محمد علی جناح کے یوم ولادت کی مناسب سے ایف سی بلوچستان کی جانب سے پرچم کشائی کی تقریب منعقد ہوئی۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کمانڈر سدرن کمانڈ لفٹیننٹ جنرل عامر ریاض کا کہنا تھا کہ ژوب سے مکران تک امن کی خوبصورت ہوائیں چلنا […]

  • فرنٹیئر کور اور حساس اداروں کی ڈیرہ بگٹی میں کارروائی

    کوئٹہ : (ملت+اے پی پی) فرنٹیئر کور بلوچستان اور حساس اداروں نے ڈیرہ بگٹی کے علاقے میں کارروائی کرکے کالعدم تنظیم کے ٹھکانے سے بڑی تعداد میں اسلحہ اور بارود برآمد کرلیا۔ ترجمان ایف سی کے مطابق ڈیرہ بگٹی کے علاقے میں فرنٹیئر کور بلوچستان اورحساس اداروں نے پیر سوری کے مقام پر کارروائی کرتے […]

  • سی پیک کی وجہ سے پاکستان دشمنوںمیںاضافہ ہوا ہے

    کوئٹہ: (ملت+اے پی پی) ڈپٹی چیئرمین سینیٹ اور مرکزی سیکرٹری جنرل جمعیت علماء اسلام پاکستان مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا ہے کہ سی پیک ایک سنگ میل کی حیثیت رکھتا ہے،چین پاکستان کا بااعتماد دوست ہے ،چائنا پاکستان ا کنامک کوریڈور سے ترقی کی نئی راہیں کھلیں گی،بھارت اس منصوبے کو ناکا م کرنے کی […]

  • مشتاق رئیسانی ، سہیل مجید کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع

    کوئٹہ: (ملت+اے پی پی) کوئٹہ کے احتساب عدالت نے میگا کرپشن کیس کے مرکزی ملزمان سیکرٹری خزانہ مشتاق رئیسانی اور سہیل مجید کے جوڈیشل ریمانڈ میں 4 جنوری تک توسیع کر دی ۔ احتساب عدالت کے جج عبدالجید ناصر نے کیس کی سماعت کی ۔ میگا کرپشن کیس کے دونوں ملزمان کو عدالت میں پیش […]

  • فرنٹیئرکور بلوچستان؛ بڑی تعدادمیں اسلحہ اور منشیات برآمد کرلی

    کوئٹہ: (ملت+اے پی پی) فرنٹیئرکور بلوچستان اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے بلوچستان کے علاقے قلعہ عبداللہ میں کارروائی کرکے بڑی تعدادمیں اسلحہ اور منشیات برآمد کرلی،ترجمان ایف سی کے مطابق جمعرات کو بلوچستان کے علاقے قلعہ عبداللہ جنگل پیر علیزئی میں فرنٹیئرکور بلوچستان اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے کارروائی کرتے ہوئے […]