بلوچستان خبریں

ضلعی انتظامیہ نے آپریشن شروع کردیا

  • چمن: (ملت+اے پی پی)چمن میں ضلعی انتظامیہ نے کالے شیشے والی گاڑیوں کے خلاف آپریشن شروع کردیا ہے، شہرمیں سکیو رٹی سخت ،سرکاری ذرائع کے مطابق چمن میں ضلعی انتظامیہ نے کالے شیشے والی گاڑیوں کے خلاف گرینڈ آپریشن شروع کردیا ہے جس کے لیے چمن شہر اور گردونواح میں سکیورٹی انتظامات کومزید سخت کردیا […]

  • بلو چستان کی کمانڈ میجر جنرل ندیم احمد انجم کو سونپ دی

    کوئٹہ: (ملت+اے پی پی)آئی جی ایف سی میجر جنرل شیر افگن نے فرنٹیئر کور بلو چستان کی کمانڈ میجر جنرل ندیم احمد انجم کو سونپ دی ہے، اس سلسلے میں جمعرات کو ایف سی ہیڈکوارٹرز میں ایک سادہ اور پر وقار تقریب ہو ئی جس میں میجر جنرل شیر افگن نے فرنٹیئر کور بلوچستان کے […]

  • نواب اکبر بگٹی قتل کیس

    کوئٹہ: (ملت+آئی این پی) بلوچستان ہائی کورٹ نے نواب اکبر خان بگٹی قتل کیس میں سابق صدر پرویز مشرف کو دو ماہ تک پیش ہونے کی مہلت دیتے ہوئے اْن کے وکیل کا وکالت نامہ واپس کردیا اور پرویز مشرف کو 20 مارچ تک عدالت میں پیش ہونے کا حکم دیدیا۔ تفصیلات کے مطابق نواب […]

  • خودکش دھماکے سے متاثرہ درگاہ شاہ نورانی کو زائرین کیلئے کھول دیا گیا

    حب: (ملت+آئی این پی )12نومبر کو خودکش دھماکے کے بعد بند کی جانے والی درگاہ شاہ نورانی کو زائرین کے لئے کھول دیا گیا۔ جمعرات کو نجی ٹی وی کے مطابق 12 نومبر کوہونے والے خودکش حملے کے 40روز بعد درگاہ شاہ نورانی کو زائرین کیلئے دوبارہ کھول دیا گیا تاہم اس موقع پر سیکیورٹی […]

  • سہیل مجید دو ارب واپس کرنے پر رضامند

    کوئٹہ: (ملت+اے پی پی) اربوں کی کرپشن میں ملوث سابق سیکرٹری بلوچستان مشتاق رئیسانی اور سابق مشیر خالد لانگو کے فرنٹ مین نے نیب سے دو ارب روپے میں ڈیل کر لی ، مشتاق رئیسانی نے اعتراف جرم کرلیا ہے ، انہیں ملازمت سے برطرف کیا جائے گا ۔ ڈی جی آپریشننز نیب ظاہر شاہ […]

  • سابق سیکرٹری خزانہ بلوچستان کی پلی بار گین درخواست منظور

    اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) نیب ایگزیکیٹیو بورڈ کے اجلاس میں سیکرٹری خزانہ بلوچستان مشتاق رئیسانی اور مشیر خزانہ خالد لانگو کے فرنٹ مین کی پلی بارگین درخواست منظور کر لی گئی۔ قومی خزانے کو لوٹنے والے دونوں افراد اب 2 ارب روپے جمع کرائیں گے اور دودھ کے دھلے ہو جائیں۔ نیب حکام تو […]