بلوچستان خبریں

عدالت نے جنرل مشرف کے وکیل کا وکالت نامہ واپس کردیا

  • کوئٹہ: (ملت+آئی این پی )بلوچستان ہائی کورٹ کے جسٹس جسٹس جمال خان مندوخیل اور جسٹس جسٹس ظہیر الدین کاکڑ پر مشتمل ڈویژنل بینچ نے نواب اکبر بگٹی قتل کیس میں نامزد جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کے وکیل اختر شاہ ایڈووکیٹ کا وکالت نامہ واپس کرتے ہوئے ریمارکس دئیے ہیں کہ وہ پرویز مشرف کے وکیل […]

  • بلوچستان ہائیکورٹ میں نواب اکبر بگٹی قتل کیس کی سماعت

    کوئٹہ۔: (ملت+اے پی پی) بلوچستان ہائیکورٹ نے نواب اکبر بگٹی قتل کیس میں پرویز مشرف کے وکیل کا وکالت نامہ واپس کردیا۔ بدھ کو کیس کی سماعت جسٹس جمال مندوخیل اور جسٹس ظہیر الدین کاکڑ پر مشتمل دو رکنی بینچ نے کی۔ سابق صدر پرویز مشرف کے وکیل اختر شاہ، نوابزادہ جمیل اکبر بگٹی کے […]

  • قطری شہزادوں کی شکار گاہوں کی الاٹمنٹ منسوخ کی جائے، یار محمد

    کوئٹہ:(ملت+اے پی پی) پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے صدر یار محمد رند نے اپنے حلقہ انتخاب میں قطری شہزادے کو شکار گاہ کی الاٹمنٹ منسوخ کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے عندیہ دیا ہے کہ الاٹمنٹ منسوخ نہ ہونے کی صورت میں دو دن بعد صوبہ بھر میں احتجاج کی کال دیں گے۔ تحریک انصاف بلوچستان […]

  • پشین اور گرد و نواح میں3.9شدت کے زلزلے کے جھٹکے

    کوئٹہ: (ملت+آئی این پی) پشین اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے‘ شدت3.9ریکارڈ کی گئی۔ پیر کو زلزلہ پیما مرکز کے مطابق بلوچستان کے علاقوں پشین اور گرد و نواح کے علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جن کی شدت ریکٹر سکیل پر 3.9 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے کا مرکز کوئٹہ سے […]

  • سی پیک سے کئی ملک فائدہ اٹھا سکتے ہیں: کمانڈر سدرن کمانڈ

    کمانڈر سدرن کمانڈ:(ملت+اے پی پی) جنرل عامر ریاض نے کہا ہے کہ سی پیک سے خطے میں صر ف پاکستان ہی نہیں بلکہ ایران اور افغا نستا ن سمیت کئی ممالک فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔ فرنٹئیرکور ہیڈ کوارٹر کوئٹہ میں آپریشنز ایکسی لینس ایوارڈ کی تقر یب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ اگر […]

  • آواران میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

    کوئٹہ: (ملت+اے پی پی)آواران کے علاقے میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ لیویزکے مطابق پیر کو آواران کے علاقے مشکے میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے ڈاکٹر محمد حسن کو قتل کردیا اور موقع سے فرار ہوگئے۔ لیویز نے نعش قبضے میں لیکر ہسپتال پہنچا دی جہاں ضروری کارروائی […]