بلوچستان خبریں

ایران سے فائر کئے گئے 9 گولے پاکستانی حدود میں آگرے

  • کوئٹہ:(ملت+اے پی پی) ایران کی جانب سے فائرکئے گئے 9 گولے بلوچستان کے علاقے پنجگور کی آبادی میں گرنے سے ایک شخص جاں بحق جب کہ ایک زخمی ہوگی ایرانی حدود سے فائر کئے گئے 9 مارٹر گولے بلوچستان کے شہر پنجگور کے علاقے نکر کے مقام پر گرے جس کے نتیجے میں ایک شہری […]

  • لیویز فورس کی کارروائی،2ڈاکو گرفتار

    کوئٹہ: (ملت+اے پی پی)چمن میں گڑنگ کے علاقے میں لیویز فورس کی کارروائی،2ڈاکو گرفتار،اسلحہ اورمسروقہ موٹرسائیکل برآمد،تحصیلدار چمن عبدالحمیدزہری نے ’’اے پی پی‘‘ کو بتایا کہ ہفتہ کو چمن کوئٹہ شاہراہ پر قائم لیویز گڑنگ چیک پوسٹ پر لیویز اہلکاروں نے دو موٹر سائیکل سوار کو رکنے کا اشارہ کیانہ رکنے پر لیویز نے ان […]

  • گوادر: آبی بحران کا خطرہ، آنکارہ ڈیم خشک

    گوادر:(ملت+اے پی پی) میں آبی بحران کے سائرن بج گئے۔ آنکارہ ڈیم خشک ہوگیا ہے۔ ڈیم میں پانی کا ذخیرہ جمع ہونے تک شہریوں کو واٹر باؤزر کے ذریعے پینے کا پانی فراہم کیا جائے گا۔ سی پیک اور گوادر بندرگاہ منصوبوں کی بدولت وجہ شہرت پانے اور مستقبل کے جدید ترقی یافتہ شہر بننے […]

  • آواران میں ڈی پی او اور اے سی کے قافلے پر حملہ، 5 اہلکار زخمی

    کوئٹہ:(ملت+اے پی پی) آواران کے علاقے جھاؤ میں نامعلوم حملہ آوروں کی جانب سے ڈی پی او اور اسسٹنٹ کمشنر کے قافلے پر حملہ کیا گیا تاہم دونوں حکام محفوظ رہے۔ ڈی پی او اور اسسٹنٹ کمشنر آواران معمول کی گشت پر تھے کہ جھاؤ کے علاقے میں نامعلوم افراد نے ان کے قافلے پر […]

  • دالبندین: ٹریفک حادثہ میں 7 مسافر جاں بحق

    دالبندن: (ملت+اے پی پی) دالبندین کے علاقے گٹ لانڈی کے قریب صبح چار بجے بس اور ٹرک میں تصادم ہو گیا۔ حادثہ اتنا خوفناک تھا کہ بس اور ٹرک میں آگ بھڑک اٹھی۔ حادثے میں 7 افراد جاں بحق جبکہ 8 زخمی ہو گئے۔ جاں بحق افراد میں پرویز، لکھمیر اور ملک شاہ کی شناخت […]

  • حکومت بلوچستان نے کمیشن کی رپورٹ کو جامع قرار دیدیا

    کوئٹہ: (ملت+اے پی پی) سانحہ 8 اگست کی تحقیقاتی کمیشن کی رپورٹ منظر عام پر آنے کے بعد جہاں وفاقی اور صوبائی حکومتوں کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا گیا وہیں صوبائی وزیر داخلہ میر سرفراز بگٹی کا کہنا ہے کہ سانحہ سول ہسپتال کے بعد حکومت بلوچستان نے سنجیدگی سے نوٹس لیتے ہوئے متعدد […]