بلوچستان خبریں

ایف سی بلوچستان اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کوہلو میں کارروائی

  • کوئٹہ (ملت + اے پی پی) فرنٹیئر کور بلوچستان اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے بلوچستان کے علاقے کوہلو میں کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم سے تعلق کے شبہ میں 5مشتبہ افرادکو گرفتارکرکے ان کے قبضے سے بڑی تعداد میں اسلحہ برآمد ۔ ترجمان ایف سی کے مطابق جمعہ کو فرنٹیئر کور بلوچستان اور […]

  • گوادر بندرگاہ کی سلامتی کو سخت بنایا جائے: زہری

    گوادر: (ملت+آئی این پی )سی پیک اور گوادر بندر گاہ کے بارے میں دوروزہ بین الاقوامی میری ٹائم کانفرنس علاقائی مربوطیت میں اضافہ کرنے کے لئے متعدد سفارشات منظور کرنے کے بعد یہاں اختتام پذیر ہو گئیں ، پاکستان بحریہ نے وزارت منصوبہ بندی ، ترقی و اصلاحات اور سی پیک کے بارے میں پارلیمانی […]

  • ہوشاب شاہراہ مستقبل میں پل کا کردار ادا کرے گی

    بلتگر: (ملت+اے پی پی) فرنٹیئر ورکس آرگنائزیشن (ایف ڈبلیو او) کے ڈائریکٹر جنرل لیفٹیننٹ جنرل محمد افضل نے کہا ہے کہ ہوشاب شاہراہ پاک چین اقتصادری راہداری کا اہم جزو ہے ‘ یہ سڑک نہ صرف چین کے ساتھ ‘شمالی علاقہ جات بلکہ آنے والے وقتوں میں چمن کے راستے افغانستان اور سینٹرل ایشیاء کے […]

  • سوراب شاہراہ؛ ایف ڈبلیو او ‘ این ایچ اے ‘صوبائی اداروں کو مبادکباد

    بلتگر : (اے پی پی) وزیراعظم محمد نواز شریف نے 22ارب کی لاگت سے448کلومیٹر طویل ہوشاب سوراب شاہراہ کی تعمیرسوا دوسال کی قلیل مدت میں مکمل کرنے پر ایف ڈبلیو او ‘ این ایچ اے ‘صوبائی اداروں کو مبادکباد دی ۔بدھ کو شاہراہ سوراب کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم محمد نواز شریف […]

  • شاہراہ ہوشاب؛ سرگرمیوں پر مشتمل دستاویزاتی فلم دکھائی

    بلتگر: (ملت+اے پی پی)فرنٹیئر ورکس آگنائزیشن (ایف ڈبلیو او) کی جانب سے شاہراہ ہوشاب کی افتتاحی تقریب کے دوران شرکاء کو شاہراہ کی تعمیراتی سرگرمیوں پر مشتمل دستاویزاتی فلم دکھائی گئی ۔فلم میں ایف ڈبلیو او ‘این ایچ اے ‘ نیسپاک ‘صوبائی اداروں کے اشتراک سے پاک فوج کی فول پروف سکیورٹی میں22ارب کی لاگت […]

  • بلوچستان کے عوام کو پسماندگی سے نجات دلائیں گے: زہری

    تربت: (ملت+آئی این پی) وزیراعلیٰ بلوچستان ثناء اللہ زہری نے کہا ہے کہ دن رات محنت کرکے بلوچستان کے عوام کو پسماندگی سے نجات دلائیں گے،بلوچستان میں ترقیاتی منصوبے وزیراعظم کی خصوصی دلچسپی کا ثبوت ہیں،شاہراہوں کی تعمیر سے غیر ملکی سرمایہ کاری آتی ہے،علاقے میں ٹھوس ترقیاتی کام ہورہے ہیں،صوبے میں ترقی کا سفر […]