بلوچستان خبریں

بلوچستان میں سردی کی شدت میں اضافہ

  • کوئٹہ:(ملت+اے پی پی) سمیت بلوچستان کے شمالی علاقوں میں سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا۔ کوئٹہ میں کم سے کم درجہ حرارت منفی5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈکیا گیا، گلگت بلتستان کے پہاڑوں پر برف باری نے موسم مزید سرد کردیا جبکہ چترال میں لواری ٹاپ ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے […]

  • سی پیک سے خطے کی معیشت نئی بلندی تک جائے گی ،وزیراعلیٰ بلوچستان

    وزیراعلیٰ بلوچستان:(ملت+اے پی پی) ثناء اللہ زہری نے کہا ہے کہ سرد جنگ کے خاتمے کے بعد ایشیائی ممالک میں مغرب کی بالادستی کے خاتمے کےلیےجدوجہد کا آغاز ہوا ہے ، سی پیک منصوبے سے خطے کی معیشت نئی بلندیوں تک پہنچ جائے گی۔ گوادر میں دو روزہ عالمی میری ٹائم کانفرنس سے خطاب میں […]

  • نیشنل پارٹی دفتر پر حملہ قابل مذمت ہے: میر رحمت

    کوئٹہ: (ملت+اے پی پی) نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما و صوبائی وزیر صحت میر رحمت صالح بلوچ نے نیشنل پارٹی تربت کے دفتر پر بم حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ نیشنل پارٹی کے کارکن ایسے اوچھے ہتھکنڈوں سے مرعوب نہیں ہونگے نیشنل پارٹی ایک امن پسند اور جمہوری جماعت ہے اور ہر […]

  • نیشنل پارٹی کے دفتر پر دستی بم حملہ،9 افراد زخمی

    تربت: (ملت+آئی این پی ) بلوچستان کے شہر تربت میں نیشنل پارٹی کے دفتر پر دستی بم حملے کے نتیجے میں 9 افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق نامعلوم شرپسندوں نے عدالت روڈ پر واقع نیشنل پارٹی کے دفتر کے اندر دستی بم پھینکا جس کے نتیجے میں 4 افراد شدید زخمی ہوئے جبکہ نیشنل […]

  • نصیرآباد، بارودی سرنگ پھٹنے سے ایک شخص جاں بحق

    کوئٹہ: (ملت+اے پی پی)نصیرآباد کے علاقے فلجی میں بارودی سرنگ پھٹنے سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا،پولیس کے مطابق نصیرآبادکے پولیس تھانہ چھتر کی حدود میں فلجی کے مقام پر بارودی زیر زمین بچائی گئی بارودی سرنگ زور دار دھماکے سے پھٹ گئی جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا پولیس نے مقدمہ […]

  • کالعدم تنظیم سے تعلق کے شبہ میں 5مشتبہ افرادگرفتار

    کوئٹہ: (ملت+اے پی پی)بلوچستان کے علاقے مند بلو میں ایف سی اور حساس اداروں کی کارروائی ،کالعدم تنظیم سے تعلق کے شبہ میں پانچ مشتبہ افراد کو گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کرلیا،ایف سی ترجمان کے مطابق برآمد ہونے والے اسلحہ میں 2عدد ایس ایم جی،3عدد رائفل ،2عدد بند وقیں مائن ڈیٹو نیٹر ،ریاست مخالف لیٹریچر […]