کوئٹہ۔:(ملت+اے پی پی)کوئٹہ کے علاقے نواں کلی میں نامعلوم شخص کی فائرنگ سے ایک ایف سی ہلکار شہید ہوگیا،پولیس کے مطابق نواں کلی میں بلال جنرل اسٹور کے قریب نامعلوم شخص کی فائرنگ سے ایک ایف سی اہلکارحید ر علی شہید ہوگیا ،ملزم فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا ،پولیس نے مزید تفتیش شروع کردی ہے […]
بلوچستان خبریں
نواں کلی میں نامعلوم شخص کی فائرنگ،1ایف سی اہلکار شہید
-
کوئٹہ؛ کروڑوں روپے مالیت کی ملکی و غیر ملکی کرنسی لوٹ لی
کوئٹہ:(ملت+آئی این پی ) کوئٹہ میں حالی روڈ پر واقع نجی بینک پر تعینات سیکیورٹی گارڈز نے 8 کروڑ روپے کی رقم لوٹی اور فرار ہوگئے۔ کوئٹہ کے علاقے حالی روڈ پر واقع ایک نجی بینک میں چوری ہوئی ہے جس میں 8 کروڑ سے زائد کی رقم لوٹ لی گئی ۔ میڈیا رپورٹس کے […]
-
کوئٹہ؛ اسفند یار کاکڑ کے وارنٹ گرفتاری جاری
کوئٹہ: (ملت+اے پی پی) کوئٹہ کی احتساب عدالت نے سابق صوبائی وزیر خوراک اسفند یار کاکڑ کے دوبارہ وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے ۔ مقدمے کی سماعت کوئٹہ احتساب عدالت کے جج پذیر بلوچ نے کی ، اس موقع پرعدالت میں سابق صوبائی وزیر خوراک اسفند یار کاکڑ اور دیگر ملزمان پیش نہیں ہوئے جبکہ […]
-
تارکین وطن کی موجود گی میں کوئی بھی مردم شماری کو قبول نہیں کریگا ۔۔ بملک عبد الولی خان کا کڑ
خضدار (آئی این پی ) بلوچستان نیشنل پارٹی کے قائمقام صدر ملک عبد الولی خان کا کڑ، بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے مرکزی چیئر مین نذیر بلو چ نے کہا ہے کہ بلوچستان میں انسانی حقوق کی شدید خلاف ورزی ہورہی ہے گذشتہ70 سالوں یہاں کے لوگوں شہرہ و انسانی حقوق سے محروم رکھا گیا ہے […]
-
بار اور بینچ کے باہمی تعاون سے ہی عوام کو انصاف مل سکتاہے۔بلوچستان ہائی کورٹ جسٹس جمال خان مندوخیل
ژوب(آئی این پی) بلوچستان ہائی کورٹ جسٹس جمال خان مندوخیل نے کہا ہے کہ بار اور بینچ کے باہمی تعاون سے ہی عوام کو انصاف مل سکتاہے۔انصاف کی فراہمی امن اور معاشرتی ترقی کا زینہ ہے۔وکلاء عدالت کو مقدمات کے درست فیصلے پر پہنچنے کیلئے قانونی راہنمائی فراہم کریں۔ مقدمات کی تفتیش اورفیصلے غیرجانبدارانہ ،عوامی […]
-
یونان جانے والے 118پاکستانیوں کوگرفتار کرکے ایف آئی اے کے حوالے کردیا گیا
چاغی (آئی این پی )غیر قانونی طور پر یونان جانے والے 118پاکستانی باشندوں کو ایرانی سیکورٹی فورسز نے گرفتار کرکے ایف آئی اے کے حوالے کردیا ۔لیویز ذرائع کے مطابق پاک ایران سر حد سے غیر قانونی طور پر ایران سر حد پار کر نے کی کوشش کر نے والے 118پاکستانی باشندوں کو ایرانی فورسز […]