بلوچستان خبریں

کوئٹہ: گیس لیکج اور سلنڈر پھٹنے سے 1 شخص جاں بحق

  • کوئٹہ: (ملت+اے پہی پی) کوئٹہ کے دو مختلف علاقوں میں گیس لیکج اور سلنڈر پھٹنے سے دھماکے کے واقعات میں ایک شخص جاں بحق اور 4 افراد جھلس کر زخمی ہو گئے جبکہ ایک کمرے کی چھت اڑ گئی۔ ہسپتال ذرائع کے مطابق سبزل روڈ پر ایک گھر میں گیس لیکج کے باعث دھماکے کے […]

  • بلوچستان کرپشن کیس،خالد لانگو آج عدالت میں پیش ہونگے

    بلوچستان: (ملت+اے پی پی) میگا کرپشن کیس میں سابق صوبائی مشیر خزانہ سمیت تین ملزمان کو عدالت میں پیش کیا جائے گا۔ کوئٹہ کی احتساب عدالت میں میگاکرپشن کیس کے ملز ما ن سابق مشیر خزانہ میر خالد لانگو،سابق سیکر ٹر ی خز ا نہ مشتاق رئیسانی ،سہولت کار سہیل مجید کو پیش کیا جائے […]

  • بلوچستان سمیت ملک بھر میں سردی کی شدت برقرار

    کوئٹہ: (ملت+آئی این پی) کوئٹہ سمیت صوبے کے اکثر علاقوں میں سردی کی شدت برقراررہی ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق قلات میں کم ازکم درجہ حرارت صفر ، کوئٹہ اور دالبندین میں 3 ، گوادر اور پسنی میں 17 ، بارکھان میں 11 ، پنجگور میں 14 ، خضدار میں 10 ، نوکنڈی میں 9 […]

  • بلوچستان: ایکسائز اینڈ ٹیکیشن کا نان رجسٹرڈ گاڑیوں کیخلاف مہم

    بلوچستان:(ملت+اے پی پی) میں نان رجسٹرڈ گاڑیوں کے مالکان ہوجائیں ہوشیار۔ محکمہ کسٹم کے بعد محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکیشن نے صوبے بھر میں نان رجسٹرڈ گاڑیوں کے خلاف مہم کا آغاز کردیا ہے۔ یہ بات ڈائریکٹر جنرل ایکسائزاینڈ ٹیکیشن بلوچستان سید ظفر علی شاہ بخاری نے جیو نیوز کو بتائی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ […]

  • سانحہ سول ہسپتال کا ماسٹر مائنڈ ساتھیوں سمیت ہلاک

    کوئٹہ: (ملت+اے پی پی) نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے صوبائی وزیر داخلہ میر سرفراز بگٹی نے بتایا کہ گزشتہ شب پولیس نے پشین کے علاقے حرمزئی میں کارروائی کرتے ہوئے سانحہ سول ہسپتال کے ماسٹر مائنڈ جہانگیر بادینی اور اسکے دیگر 4 ساتھیوں کو مقابلے میں ہلاک کر دیا۔ دہشت گردوں کا تعلق کالعدم […]

  • کوئٹہ :فلورمل میں آگ لگنے سے لاکھوں کا باردانہ جل کرخاک

    کوئٹہ: (،ملت+اے پی پی) کوئٹہ کے مشرقی بائی پاس کی فلور مل میں آگ لگنے سے بار داںہ جل کر خاکستر ہو گیا ۔ فائر بریگیڈ واقعہ کے آدھے گھنٹے بعد پہنچی ۔ کوئٹہ مشرقی بائی پاس کے مل ایریا میں ایک فلور مل میں شاٹ سرکٹ کے باعث آگ لگ گئی واقعہ میں لاکھوں […]