بلوچستان خبریں

دادو کے قریب مسافر وین اور کار میں تصادم،3 افراد جاں بحق

  • اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) داد و کے قریب مسافر وین اور کار میں تصادم سے3 افراد جاں بحق اور 10زخمی ہو گئے۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق دادو کے نواحی علاقے کھونن موری میں مسافر وین نے کار کو ٹکر مار دی جس کے نتیجہ میں 3 افراد جاں بحق اور 10زخمی ہو […]

  • لیویزکی کارروائی، اسلحے کی بڑی کھیپ پکڑی گئی

    کوہلو: (ملت+آئی این پی )لیویز نے بلوچستان کے ضلع کوہلو میں کارروائی کر کے بھاری مقدا ر میں اسلحہ برآمد کرلیا۔ لیویز نے بلوچستان کے ضلع کوہلو میں ماوند کے علاقے سفید نکڑی میں مصدقہ اطلاع پر کارروائی کر کے اسلحے کی بڑی کھیپ پکڑ لی۔ لیویز ذرائع کا کہنا ہے کہ برآمد کیے جانے […]

  • کوئٹہ میں جعلی ادویات کی فروخت ہونے کا انکشاف

    کوئٹہ: (ملت+اے پی پی) کوئٹہ کے 500 لائسنس اور 12 سو غیر لائسسن یافتہ میڈیکل اسٹورز میں رکھی ادویات پر کسی کو گماں تک نہیں ہوتا کہ مریضوں کی زندگیوں کا درآمدار جن ادویات پر ہے ان میں سے 40 فیصد جعلی ہیں۔ صوبائی کوالٹی کنٹرول کی جانب سے اس انکشاف کے بعد شہر میں […]

  • کوئٹہ: نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ، ایک شخص زخمی

    کوئٹہ (ملت + اے پی پی) کوئٹہ کے علاقے مشرقی بائی پاس پر نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو زخمی کردیا،ملزمان فرار ،پولیس کے مطابق جمعرات کو کوئٹہ کے علاقے مشرقی بائی پاس پر نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں حکیم اللہ نامی شخص زخمی ہوگیا ،ملزمان موقع […]

  • گوادر؛ مستقبل میں تجارتی مرکز بن کر ابھرے گا: سردار یعقوب

    کوئٹہ: (ملت+اے پی پی) پاکستان مسلم لیگ ( ن ) کے مرکزی سینئر نائب صدر اور سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے بجلی و پانی کے چیئرمین سینیٹر سردار یعقوب خان ناصر نے کہا ہے کہ گوادر بندرگاہ مستقبل میں بین الاقوامی صنعتی وتجارتی مرکز بن کر ابھرے گی جو نہ صرف بلوچستان بلکہ پورے پاکستان […]

  • بلوچستان میگا کرپشن کیس کی سماعت ملتوی

    بلوچستان:(ملت+اے پی پی) بلوچستان میگا کرپشن کیس میں احتساب عدالت نےمشتاق رئیسانی اور سہیل مجید کےجوڈیشیل ریمانڈ میں توسیع کرتے ہوئے کیس کی سماعت 9 دسمبر تک کےلئے ملتوی کردی۔ بلوچستان میگا کرپشن کیس میں گرفتار سابق سیکرٹری خزانہ مشتاق رئیسانی اورکنٹریکٹرسہیل مجید کے کیس کی سماعت احتساب عدالت کوئٹہ میں ہوئی،سماعت کے دوران احتساب […]