خبرنامہ پاکستان

آئس لینڈ کے وزیر اعظم نے پارلیمنٹ تحلیل کر دی

لاہور.ملت نیوز…آئس لینٍڈ کے وزیر اعظم نے اپنے خلاف تحریک عدم اعتماد سے بچنے کے لئے پارلیمنٹ ہی تحلیل کر دی ہے، یعنی نہ رہے بانس نہ بجے بانسری