خبرنامہ پاکستان

آئیس لینڈ کے وزیر اعظم نے استعفی دے دیا

لاہور..ملت نیوز

آئس لینڈ کے وزیر اعظم نے پنامہ لیکس کی وجہ سے استعفے دے دیا ہے،ا س سے قبل انہوننے پارلیمنٹ توڑنے کی سفارش کی تھی جسے منظور نہیں کیا گیا، انہوننے ابتدائی موقف میں یہ بھی کہا تھا کہ وہ استعفی نہیں دیں گےمگر عوامکے احتجاج کے سامنے ان کے قدم نہیں جم سکے