خبرنامہ پاکستان

آرمی چیف چولستان میں فوجی مشقوں کا جائزہ لینے کیلئے بہاولپور پہنچ گئے

راولپنڈی (آئی این پی)چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف چولستان میں فوجی مشقوں کا جائزہ لینے کیلئے 2روزہ دورے پر بہاولپور پہنچ گئے،آرمی چیف فوجی مشقوں میں حصہ لینے والے جوانوں کے ساتھ قیام بھی کریں گے۔جمعرات کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف 2 روزہ دورے پر بہاولپور پہنچ گئے ۔آرمی چیف جنرل راحیل شریف ملتان اور بہاولپور میں جاری فوجی مشقوں کا جائزہ لیں گے اور مشقوں میں مصروف فوجی دستوں کے ساتھ چولستان میں قیام کریں