خبرنامہ پاکستان

آنسو گیس سے پی ٹی آئی کا ایک شہری جاں‌ بحق

پشاو…پولیس کی جانب سے آنسو گیس کے باعث دم گھٹنے سے پشاور کا ایک شہری انعام اللہ جاں‌بحق ہو گیا. ضلعی ناظم پشاور نے کہا ہے وہ اس قتل کا مقدمہ وزیراعلیٰ پنجاب اور وزیراعظم کے خلاف درج کرائیں‌گے.