خبرنامہ پاکستان

اتحاد کی اشد ضرورت ہے؛ بلاول بھٹو

اتحاد کی اشد ضرورت ہے؛ بلاول بھٹو
اسلام آباد: (ملت آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کوئٹہ میں ڈی آئی جی اور دیگر پولیس افسران کی شہادت پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ دہشتگردی کے خلاف جنگ میں اتحاد کی ضرورت ہے. ہم شہداء اور زخمی ہونے والے افراد کے لواحقین کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔جمعرات کو پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کوئٹہ میں ڈی آئی جی اور دیگر پولیس افسران کی شہادت پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے دہشتگردی کے خلاف جنگ میں شہید ہونے والے افسران اور جوانوں کو سلام پیش کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ دہشتگردی کے جن کو قابو کرنے کے لئے اتحاد کی اشد ضرورت ہے شہدا کے ورثا سے مکمل یکجہتی اور غم میں شریک ہیں دہشتگردی کی شدید مذمت کرتے ہیں اور اس کے خلاف جنگ لڑتے رہیں گے۔

جمعرات کو پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کوئٹہ میں ڈی آئی جی اور دیگر پولیس افسران کی شہادت پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے دہشتگردی کے خلاف جنگ میں شہید ہونے والے افسران اور جوانوں کو سلام پیش کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ دہشتگردی کے جن کو قابو کرنے کے لئے اتحاد کی اشد ضرورت ہے